
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: پر خدا کی لعنت برستی ہے ۔ نیز اس طرح پیسے لے کر کسی کو جلدی بھیجنے کی صورت میں پہلے سے لائن میں لگے ہوئے لوگوں کی حق تلفی بھی ہوتی ہے۔ لہذا زید کو ...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا اس کو ختم کرنے میں میت کے حق کو ضائع کرنا ہے۔ البتہ! اگر خشک گھاس ہوتو اسے ختم کرن...
کیا بیوی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ رکھنا ضروری ہے ؟
سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب ؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: پر ناجائز و حرام کام ہے۔اولاً اس لئے کہ قانوناً جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ذلت و رسوائی کا سبب ہے اور ایسا ملکی قانون ، جو خلاف شریعت نہ ہو اور ...
جواب: میت کے سیم میں چنوں پر کلمہ شریف پڑھنا اور پھر ان کو اور بتاشوں کو تقسیم کرنا چاہئے یانہیں؟میت کے سیم کے چنے وبتاشے سوائے مساکین کے دوسرے کو لینا اور ...
میت کو غسل دینے کی جگہ پر چالیس دن تک اگربتی جلانا کیسا ؟
سوال: جس جگہ میت کو نہلایا جاتا ہے،کیا اس جگہ چالیس دن تک اگربتی جلانا ہی چاہیے؟
غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب اور مگ کو گھریلو استعمال میں لانا کیسا
سوال: میت کو غسل دینے میں جو ٹب اور مگ استعمال ہوتے ہیں کیا ان کو بعد میں گھریلو استعمال میں لایا جا سکتا ہے یعنی کپڑے دھونے اور دیگر استعمال میں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے ؟
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
سوال: مرد و عورت کے لئے کلائی پر بریسلٹ پہننا کیسا؟
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔