
جواب: ناجائز و گناہ تو نہیں ،لیکن پھر بھی بچنا بہتر ہے،کہ احادیث میں ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے اور اوپر والے ہاتھ سے مراد خرچ کرنے...
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: ناجائز کے فیصلے نہ کریں،بلکہ علمِ دین حاصل کریں اور ماہر علماء و مفتیانِ کرام سے رہنمائی بھی لیتے رہیں ۔ سخت سردی میں وضو کرنے سے متعلق احادیث: ...
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: ناجائز ہے ) کیونکہ نص کی وجہ سے تیمم میں زمین کا طیب ہونا شرط ہے اور وہ یہاں نہیں پایا جارہا ، کیونکہ اس زمین کے ناپاک ہونے سے پہلے دو وصف تھے : (1) پ...
ابرو کی مائیکرو بلیڈنگ کروانے کا حکم؟
جواب: ناجائز و ممنوع ہیں، اس میں اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی چیز کو تبدیل کرنا ہے، اور اللہ عزوجل کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں خلافِ شرع تبدیلی کرنا ناجائز و حرام...
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: ناجائز ہو جائے گا؟ تاہم دلائل سے قبل اس نماز کی نسبت حضور غوث پاک رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی طرف ہونا کیونکر درست ہے؟ ملاحظہ ہو۔ غوث پاک رضی اللہ عنہ کی...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: ناجائز ہے ۔حدیث اور فقہاء کے فرامین میں اس کی ممانعت واضح طور پر بیان فرمائی گئی ہے، چنانچہ سنن ابو داؤد اور سنن ترمذی وغیرہ میں حضرت بریدہ رضی اللہ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: ناجائز ، گناہ اور آخرت میں سخت عذاب کا باعث ہے۔ اِس کبوتر بازی میں جو لوگ کبوتروں پر پیسے لگاتے ہیں کہ جیتنے والا ہارے ہوئے کبوتروں پر لگے پیسے...
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیامیڈیسن بنانے والی کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرناجائزہے ؟ اس نوکری میں بنیادی کام یہی ہوتاہے کہ مختلف ڈاکٹرز سے مل کرڈیل کرناہوتی ہے کہ آپ ہماری میڈیسن سیل کروادیں اوراس کے عوض کمپنی آپ کومختلف قسم کی سہولیات دے گی مثلا ً فریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات وغیرہ۔ سائل:محمدعلی(لاہور)