
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: وضو کرلے کیونکہ جنبی اگر وضو کرلےتواب رحمت کے فرشتوں کے آنے کی رکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔ البتہ حالتِ جنابت (بے غسل) میں گھر کا کام کاج کرنا ،جائز ہے ، ہا...
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نہانے کے بعد الگ سے وضو کئے بغیر نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟
سوال: نہاتے ہوئے جو اعضائے وضو دھل جاتے ہیں تواسی وضو سےنماز ادا کی جا سکتی ہے؟ اور کیا قرآن مجید ہاتھ میں لے کر تلاوت کر سکتے ہیں؟
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
سوال: سردیوں میں چولہے یا آگ سے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرنا یا وضو کرنا کیسا؟
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کے چہرے پر مہاسے ہوں اور جب وہ وضو کرتا ہے یا وضو کرنے سے پہلے صابن سے منہ دھوتا ہے ، تو مہاسوں سے خون یا دیگر رطوبتیں نکلتی ہیں ، اگر نماز کا وقت کم ہو ، تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ باری کے دنوں میں وضو کرنے پر عورتوں کو ثواب ملے گا ؟
صحابہ کا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنا
سوال: صحابہ کرام، حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنے میں سبقت کرتے تھے، یہ کس حدیث میں ہے؟
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
جواب: وضو کرکے ہی نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا ۔ کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب انہیں تیمم کرنا جائز ہو ۔البتہ ممکنہ صورت میں...