سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 4712 results

231

مردے کو تلقین کرنے کا طریقہ

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔

231
232

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: نامصۃ و المتنمّصۃ و الواشمۃ و المستوشمۃ من غیر داء “ ترجمہ : بال ملانے والی اور ملوانے والی اور ابرو کے بال نوچنے والی اورنو چوانے والی اور گودنے والی...

232
233

زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟

سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟

233
234

بچی کا نام مہین یا رہنما رکھنا

سوال: ہم نے اپنی بچی کا نام رکھنا ہے، ہم نے نام میں مہین اور رہنما پسند کیا ہے، تو یہ نام صحابیات کے ہیں یا نہیں ؟ اور کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ اگر صحیح نہیں، تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ تھوڑے نام کی لسٹ بھیج دیں۔

234
235

ایمان کی شاخوں کی مختصر فہرست

جواب: نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں روایت کی ہیں ، جن میں ایسے اعمال کا بیان ہے ، جو ایمان کی علامات میں سے ہیں ۔ چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُ...

235
236

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟

236
238

محمد بلال مصباح نام رکھنا

سوال: عرض ہے کہ محمد بلال مصباح نام رکھنا کیساہے ؟

238
239

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: ہیں۔ البتہ مسلسل روزے رکھنا بعض افراد کے لیے بیمار / کمزور ہو جانے کا سبب ہوتا ہے، پھر یہ بیماری/ کمزوری دیگر حقوق کی ادائیگی میں کمی کا باعث بنتی ہے،...

239
240

محمد ذیشان نام رکھنا

سوال: محمد ذیشان نام رکھ سکتے ہیں ؟

240