سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 5669 results

231

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

جواب: اللہ علیہ نے محققین اور مشائخ متاخرین کی عبارات میں تطبیق دیتے ہوئے فرمایا : کہ سفر کے تحقق کے بعد وطن سکنٰی کا بالاتفاق اعتبار نہیں، محققین کا کلا...

231
232

عورت کا اپنے خاندان کے مخصوص قبرستان میں جانا

جواب: اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مزارِ مبارک کے علاوہ مطلقاً زیارتِ قبور منع ہے، خواہ وہ کوئی مزار ہو، عام قبرستان ہو یا خاندان کے افرا...

232
233

بچے کا نام ” بِشر “ رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: اللہ عنہ جو ولی اللہ گزرے ہیں، ان کی مناسبت سے بھی رکھا جا سکتا ہے، بلکہ احادیث طیبہ میں ہمیں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ ...

233
234

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟

234
235

کسی کی وفات کے بعد اس کے زندہ ہونے کی دعا کرنا

سوال: زید اپنے ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے وہ اکثر اللہ تعالٰی سے یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ ا س کے اس عزیز کو پھر سے زندہ کردے اور کہتا ہےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء اور اولیاء کے ہاتھوں کئی مردہ لوگوں کو زندہ کیا ہے تو میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میرے عزیز کو زندہ کردے۔ کیا زید کا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟

235
236

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: اللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہماہمیشہ روزہ داررہتے تھے، جس وجہ سے پورے رجب کے بھی روزے رکھتے تھے، ان کے حوالے سے حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہاتک غلط ...

236
237

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟

237
238

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟

238
239

بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم

جواب: اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا،حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...

239
240

فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا

سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔

240