سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 7216 results

231

اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اقامت کہنے کے بعد صفوں کو درست کرنے کا ا علان کیا جا سکتا ہے؟ ایک امام صاحب کا کہنا ہے کہ اقامت اور تکبیرِ تحریمہ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اِسی وجہ سے وہ صفوں کی درستی کا اعلان بھی نہیں کرتے۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔

231
232

فلائٹ میں نمازوں کے اوقات کا حساب کیسے رکھا جائے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص دبئی سے ہیوسٹن یا ہیوسٹن سے دبئی کی طرف مسلسل فلائٹ کے ذریعے سفر کرتا ہے، تو دورانِ پرواز نمازوں کا حساب کیسے رکھے؟ مثلاً ابھی دس اگست کو دبئی سے ہیوسٹن اڑنے والی ایمرٹس کی فلائٹ ”EK-211“ اور اِسی دس تاریخ کو ہیوسٹن سے دبئی کے لیے اڑنے والی فلائٹ ”EK-212“ کو معیار بنا کر ایسا واضح چارٹ بنا دیں کہ نمازوں کے اوقات اور جہاں وہ نماز ادا کرنی ہے، اُن خطوں کو واضح انداز میں بیان کر دیا گیا ہو۔

232
233

صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟

جواب: امام‘‘ ترجمہ:مقتدی جب اگلی صف میں جگہ نہ پائے، تو اسے چاہیے کہ کسی کے مسجد میں داخل ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس کے ساتھ پچھلی صف میں کھڑا ہو سکے، پس اگ...

233
234

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)

234
235

واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟

سوال: ایک سے زیادہ واجبات ترک ہونے کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوئی ہو تو اعادے میں ادا کی گئی نماز کی نیت کیا کرنا ہوگی؟

235
236

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: امام زفراور امام محمد رحمہما اللہ فرماتے ہیں:’’ اس طرح کے دَین سے زکوۃ کے سال کا حکم ختم ہو جاتا ۔ جبکہ دوسری طرف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ فرمات...

236
237

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: امام پر چونکہ جہری نمازوں میں جہر کے ساتھ قراءت واجب ہے، لہذا اگر امام نے مغرب کی نماز میں پوری سورہ فاتحہ جہر کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو...

237
238

سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟

جواب: امامالیس بمفید فھو عبث “ یعنی نہایہ میں ہے ”حاصل کلام یہ ہے کہ ہر وہ عمل کہ جو نمازی کے لیے مفید ہو ، اسے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی اصل یہ روایت ...

238
239

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں: ’’بے ضرورت مقتدیوں کا دَر میں صف قائم کرنا یہ سخت مکروہ کہ باعث قطعِ صف ہے اور قطع صف ن...

239
240

ضاد کو ظاد پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: امام مغضوب کو مغظوب یا مغدوب پڑھے، تو اس کی اپنی نماز نہیں ہوگی، جب اپنی نماز نہ ہوگی، تو اس کے پیچھے دوسرے کی بھی نہیں ہو گی، تو اس لیےضروری ہے کہ ا...

240