
لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا
جواب: بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیوں والی اور بچیوں کو بچوں والی چیز نہ پہنائیں اگر پہنائیں گے تو پہنانے والے گنہگار ہوں گے ۔ صحیح ...
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: بچوں کا عقیقہ کرے تو کیا ایک بکری ذبح کرتے وقت تمام کی طرف سے نیت کرلینا کافی ہے یا ہر ایک کی طرف سے علیحدہ جانور ہونا چاہئے ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ ...
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
اگر عورت کماتی ہو تو کیا اس پر بچوں کا خرچہ لازم ہوگا؟
سوال: اگر عورت کماتی ہو،تو کیا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنےبچوں پر خرچ کرے ؟اگر واجب نہ ہو،اور وہ پھر بھی اپنے بچوں پر خرچ کرے تو اس کو ثواب ملے گا ؟
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: بچوں کو ریشم یا سونا پہنایا، کیونکہ ہمیں بچوں کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس بات کو علامہ تمرتاشی علیہ الرحمۃ نے ذکر فرمایا ہے۔(ردالمحت...
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورتیں حیض و نفاس کی حالت میں گھر کی حفاظت اور بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھ کر پھونک سکتی ہیں یا نہیں؟
ڈاکومنٹس وغیرہ میں بچوں کی عمر کم لکھوانا
سوال: ڈاکومنٹس وغیرہ میں بچوں کی عمر کم لکھوانا کیسا ہے؟
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی رقم، مدرسے کی تعمیر، بجلی کے بل، قرآن پاک، کتابیں، مدرسین کی تنخواہ اور بچوں کے کھانے پینے کے اخراجات میں صرف ہوسکتی ہے یا نہیں؟