نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کر کے نفاس ختم ہونے پر عدت ختم ہونے کا حکم ہو ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب اس عورت کو طلاق ہوئی تھی ، تو وہ امید (حمل ) سے نہیں تھی ، جس وجہ سے اس کی...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: کرتے ہوئے جمعہ کی مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ (2)نیز مبارک دینا درحقیقت دعائیہ کلمات ہیں کہ اس میں دوسرے شخص کے لیے برکت کی دعا ہے ...
جواب: کرنا ہے اور مسلمان کی پریشانی دور کرنا ، بہت بڑی نیکی ہے۔ نیز خاص قرض دینے کے فضائل بھی حدیثوں میں بیان ہوئے ہیں۔ البتہ! کسی کو قرض دینا،فرض یا وا...
اپنی چیز بکوانے کے لیے گفٹ دینا کیسا ؟
سوال: کہ زیدکی بک ڈپو اورا سٹیشنری کی دکان (SHOP)ہے، کیا زید اپنی کتب اور اسٹیشنری کا سامان اسکول میں سیل کروانے کے لئے اسکول مالکان کو کچھ رقم، موٹر سائیکل، سکول کی تزئین و آرائش کا سامان، یا اسٹیشنری کا کوئی سامان، وغیرہ تحفہ میں دے سکتا ہے، تاکہ اسکول مالکان بچوں کو پابند کردیں کہ وہ اسکول میں استعمال ہونے والی کتب، رجسٹر اور اسٹیشنری وغیرہ کا سامان زید کی دکان سے ہی خریدیں گے۔ اور جب کسی ایونٹ پر اسکول میں اسٹال لگانا ہوگا، تو صرف زید ہی لگائے گا، کسی اور کو اجازت نہیں ہوگی، تو اس صورت میں زید کا اسکول مالکان کو رقم وغیرہ تحفہ دینا اور اسکول مالکان کا لینا کیسا ؟
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: بیٹھ کر تشہد پڑھنے کا حکم ہے،اس کےبعد کھڑا ہوا،تو قراءت کےاعتبار سے اس کی دوسری رکعت ہوئی، لہذا اس میں دوسری رکعت کی طرح فاتحہ وسورت ملانے کا حکم ہے ...
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
جواب: بیٹھنا تھا مگر کھڑا ہو گیا، مقتدی نے کہا’’بیٹھ جا‘‘یاکھڑا ہونے کا مقام تھا،بیٹھ گیا، مقتدی نے کہا”کھڑا ہوجا“ تو ان تمام صورتوں میں ہمارے نزدیک(مقتدی ک...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
جواب: بیٹھ کر آپ ایجاب و قبول کریں، خرید و فروخت کی ڈیل مکمل کریں ، مشینیں اسی جگہ موجود ہوں، مشینیں خریدنے والا ان کو پکڑنے پر قادر ہو تو ایسی صور...
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟