کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)
ملٹی پل (Multiple) ویزہ پر حج کرنا
سوال: ملٹی پل ویزہ پر حج کرنے جا سکتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے ؟
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: مسائل پر علماء کی رائیں اور فیصلے‘‘ نامی کتاب میں ہے:’’مساجد میں مدارس کا قیام کبھی بربنائے ضرورت ہوتا ہے، مثلا ایک بڑا شہر ہے جہاں سنیوں کا کوئی ادار...
منی کے قیام کے بغیر ڈائریکٹ عرفات جانا
سوال: ہم جب ریاض سے حج کے لیے جاتےہیں تو ہم 8 تاریخ کی رات کو حرم پہنچتے ہیں۔ ہمیں عمرہ کرتے اور سعی کرتے صبح ہو جاتی ہے۔ اب کیا ہم احرام کھول کر حلق کروا کر دوبارہ حج کا احرام باندھ کر منی کے لیے چلے جائیں۔ کیا یوں ہم حج تمتع کر سکتے ہیں؟کیایونہی ہم 9 کو عمرہ کر کے سیدھا عرفات جا سکتے ہیں؟
طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی میں تاخیر کرنے کا حکم
سوال: کیا طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی کرنے کی صورت میں اس کو طواف کے فورا بعد ایامِ تشریق میں کرنا ضروری ہے ؟ یا یوں بھی کر سکتے ہیں کہ طوافِ زیارت کے بعد واپس منی چلے جائیں اور وہاں دو دن بقیہ گزار کر جب اپنے ہوٹل میں آئیں گے تو آرام کرنے کے بعد کرلیں؟
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: مسائل کے دلائل بالترتیب درج ذیل ہیں: فرض کی پہلی، دوسری رکعت اورباقی نمازوں کی تمام رکعتوں میں سورت فاتحہ پڑھناواجب ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر ...
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت حج پر جانے لگی، تو اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا لیکن وہ عدت پر بیٹھنے کی بجائے حج پر چلی گئی، تو عدت پوری ہوئی یا نہیں؟
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
جواب: حجاج قشیری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال: 261ھ/ 875ء) روایت لائے کہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ...
حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں
سوال: حج تمتع والے نے پہلی بار میقات سے احرام باندھا اور عمرہ کر کےاحرام کھول دیا۔ اب وہ زیارت وغیرہ کے لیے طائف جائے یا نفلی عمروں کے لیے متعدد بار حرم یا حل سے باہر میقا ت سے آگےکہیں جائے اور ہر بار احرام باندھ کرواپس آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دے، تو اس سے اس کے حج پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟