سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3055 results

231

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

جواب: امیر فقیرجس کو دےسب لے سکتے ہیں۔“(فتاوی رضویہ، جلد13، صفحہ 585، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) ...

231
232

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: حضرت علامہ مولانا فضل الرسول رحمۃ اللہ علیہ المعتقد المنتقد میں فرماتے ہیں:”لا خلاف عندنا انہ تعالیٰ یری ذاتہ المقدسۃ و ان رؤیتنا لہ سبحانہ جائزۃ عقلا...

232
233

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : "قال لی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : یا وائل بن حجر اذا صلیت فاجعل یدیک حذاء أذنیک والمرأۃ...

233
234

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔

234
235

فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟

جواب: حضرت علامہ مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ’’ پردے کے بارے میں سوال جواب‘‘ نامی کتاب میں عورت کے نامحرم رشتے دار کو تحفہ دینے سے متعلق ایک ...

235
236

شوٹنگ کے لئے ہندؤں کی طرح ماتھے پر لال کلر لگانا

جواب: حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”قَشْقَہ( ٹیکا) کہ ماتھے(یعنی پیشانی) پر لگایا جاتا ہے صِرف شِعارِ کّفار نہیں بلکہ خاص شِع...

236
237

کیا مزارات کی دیگ میں سونا، چاندی اور پیسے دینے کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: امیر و غریب سبھی کے لئے ہوتا ہے، یوں فقرا کی تخصیص کے بغیر سبھی کو کھلانے کی جنس سے شرعا کوئی فرض یا واجب نہیں جبکہ منت شرعی کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس ...

237
238

نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم

جواب: حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے باقاعدہ حُفَّاظ صحابہ کرام علیہم الرضوان کو امام مقررفرماکر لوگوں کوان کے پیچھے نمازِ تراویح پڑھنے کاحکم ارشادفرما...

238
239

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

239
240

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: حضرت ابو سعید امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے مکہ مکرمہ میں ایک روزے کو ایک لاکھ روزوں اور ایک درہم صدقہ کرنے کو ایک لاکھ درہم صدقہ ...

240