
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: حالت میں ادا کی گئیں، اُنہیں دوبارہ پڑھنا ضروری ہے اور امام کاجواب بالکل غلط او ربے موقع ہے، جب اللہ کے رسول ﷺ نے اس سے صاف الفاظ میں منع کیا تو اس ک...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: حالت میں بلا حائل چھونا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اوربعض تفاسیر مفصل ہیں، جن میں تفسیر کی مقدار زیادہ ہوتی ہےاور انہیں قرآن مجید نہیں کہا جاتا،...
مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: حالت میں ہو،غسل کرنے کی ترغیب ہے ،جیساکہ احرام باندھتے وقت غسل کرنا مستحب ہے،لہذااگر حیض یا نفاس والی عورت حج یا عمرہ کا احرام باندھ رہی ہو،تواس کے لی...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: حالت جنابت میں ہوتاہے اوربے وضوشخص کے ساتھ ہوتاہے اورہمارے(احناف کے) نزدیک حدث حکمی خواہ غسل کی صورت میں ہویاوضوکی صورت میں ،اس کوزمزم کے پانی سے دورک...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: حالت میں نماز پڑھنے والا شخص گنہگاربھی ہوگا۔ ہاں! اگر درہم کی مقدار سے کم لگی ہو تو نماز ہوجائے گی لیکن اس نجاست کو صاف کرکے ایسی نماز کو دوبارہ پڑھن...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)
حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم
سوال: میں حاملہ ہوں، روزے رکھ رہی ہوں ، دو دن پہلے روزے کے دوران مجھے بلڈ آیا اور پھر ختم ہو گیا، آج پھر روزے کے دوران بلڈ آیا ہے، کیا روزہ ختم ہو جائے گا؟ اور اب نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہو گا ؟