
جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا
سوال: جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا؟
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی حاملہ ہے، ان کو اندرونی کمزوری کی وجہ سے ڈاکٹر نے کرسی پر نماز ادا کرنے کا کہا ہے۔ کیا وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟
کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟
جواب: جمعہ کی رات،روزِ جمعہ، یومِ عاشوراء، شبِ برا ت کو گھر کا چکر لگاتی ہے۔ تاہم خاص مرنے کے تیسرے دن روح کی گھر آمد کے بارے میں کتبِ فقہ میں تصری...
مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم
سوال: کیامسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں بھی قصر ہوسکتی ہے؟
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: نماز میں بالغ افراد کی امامت نہیں کروا سکتا ،حتی کہ تراویح اور نوافل میں بھی ۔وجہ اس کی یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’اما...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: جمعہ کا دن ، اس کی رات اور(مستحب مواقع میں )ہفتہ ،اتوار اور پیر کو بھی شمار کیا گیا ہے ،کیونکہ ان تینوں کے بارے میں حدیث وارد ہوئی ہے اور صبح و شام ...
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟