
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
جواب: قراءت کے واجبات میں سے ہے ، لہٰذا اگر کسی نے نماز کے علاوہ بھی خلافِ ترتیب قراءت کی ، تو یہ مکروہ ہے۔ (ردالمحتار ، جلد 1، صفحہ547، دار الفکر ، بیروت...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
جواب: قراءت بہت ہی ہلکی آواز میں کی، کہ خود کو بھی آواز نہیں آئی، تو فرض ادا نہ ہوا ،ایسے ہی یہ نماز پڑھ لی ،تو اس نماز کو از سر نو پڑھنا فرض ہوگا ۔اور...
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: قراءت شروع کرنے سے پہلے تھوڑی دیر خاموش رہتے۔ تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں! آپ تکبیر اور قراءت کے درمیان جو یہ خاموشی...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: قراءت کی اس طرح کی غلطی کی وجہ سے نماز اس وقت فاسد ہوتی ہے جب معنیٰ فاسد ہو ورنہ نہیں۔ خاتم المحققین علامہ سید ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ رد المحتار...
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: قراءت کے بغیر ادا کرے یا اشارے سے نماز پڑھے ، تو اس پر اشارے سے نماز پڑھنا لازم ہو جاتا ہے ، کیونکہ نماز اشارے سے پڑھنا بغیر وضو یا بغیر قراءت کے ادا ...
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ دورانِ نماز قراءت میں سورۃ العصرشروع کی اور جب﴿الاالذین آمنوا وعملوا الصلحت﴾پر پہنچا،توسورۃ التین کا یہ حصہ ﴿فلھم اجرغیر ممنون﴾تلاوت کردیا،تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟اور سجدۂسہولازم ہو گا یا نہیں؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)
قرآن پاک میں ”قف“ کی علامت کس لئے ہوتی ہے؟
سوال: دوران قراءت کسی جگہ پر لفظ ”قف “ لکھاہوتاہے کیااس جگہ ٹھہر سکتے ہیں؟