
تاریخ: 01 ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر 2021 ء
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بیچنے کی نیت سے ایک مکان خریدا تھا ، مگر قبضہ رہ جانے والی کچھ ادائیگی کے بعد ملنا قرار پایا۔ اس کے تقریباً دو ماہ بعد اکیس ذوالحجہ کو میرا نصاب کا سال پورا ہو گیا۔ پھر بائیس ذوالحجہ کو میں نے باقی پیمنٹ کر کے قبضہ لے لیا۔ اس مکان کی مجھ پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟
بچہ زندہ پیدا ہوکر فوت ہو توغسل کا حکم
سوال: پانچ یا چھ ماہ کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوا اور وہ دو سانس لے کر فوت ہوگیا اس کےغسل کاکیاحکم ہے؟
عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
سوال: میرا میڈیکل اسٹور ہے ایک شخص نے مجھے آفر دی کہ میرے پیسے بھی اس میں لگا لو اور اس پر جو بھی پرافٹ ہو وہ دے دینا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کام میں حساب کتاب نہیں کرپاتےاور مجھے اپنے کام میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے بلکہ ماہانہ پچاس ساٹھ ہزار روپے نفع ہی ہوتا ہے،اب میں اپنے حساب سے اس شخص کو کبھی آٹھ ہزار، کبھی دس ہزار، کبھی بارہ ہزار روپے دے دیتا ہوں، یہ سود میں تو شامل نہیں ہوگا؟
کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا
تاریخ: 02 ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء
عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ
جواب: ماہ اور دس دن ہے، اگرچہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔اوراگر انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کے علاوہ کسی اور دن ہو ، تو عدتِ وفات پورے ایک سو تیس130 دن ہے...
غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھنا
تاریخ: 05 ربیع الاول 1443ھ/12اکتوبر2021ء