سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1090 results

231

نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟

231
232

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

232
233

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

جواب: قسمة منها ما هو أمر بالسجود وإلزام للوجوب كما في آخر سورة القلم، ومنها ما هو إخبار عن استكبار الكفرة عن السجود فيجب علينا مخالفتهم بتحصيله، ومنها ما ه...

233
234

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

جواب: نابالغ کی اجازت کفایت نہیں کرتی،لہذاایسی صورت میں شرعی طریقہ کارکے مطابق اولاترکہ تقسیم کرلیاجائے پھرجس کے حصے میں جوآئے، وہ اسے استعمال کرے اوراگروہ ...

234
235

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

جواب: قسم کے وظائف پڑھے جاتے ہیں ۔ ان وظائف کا احادیث میں ہی بیان ہونا ضروری نہیں بلکہ مختلف بزرگان دین نے اپنے تجربات و مشاہدات کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف ...

235
236

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

جواب: قسم اول ودوم کی معافی توظاہر اور قسم سوم میں بعد اطلاع ازالہ مانع ضرور ہے مثلاً جہاں مذکورہ صورتوں میں مہندی، سرمہ، آٹا،روشنائی ،رنگ، بیٹ وغیرہ سے کوئ...

236
238

واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)

238
239

نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم

سوال: اگر نابالغ نے منت مان لی ہو تو کیا بالغ ہونے کے بعد وہ منت پوری کرنا اس پر لازم ہوگا؟

239
240

گانے نہ سننے کی قسم کھائی پھرقسم ٹوٹ گئی

سوال: میں نے گانے نہ سننے کی قسم کھائی تھی کہ میں گانے نہیں سنوں گا، لیکن شیطان کے بہکاوے میں آکر گانے سن لیے، تو اب اس قسم کا کفارہ کیا ہو گا؟

240