سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3173 results

231

پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟

سوال: پاک اور ناپاک کپڑے ملا کر بالٹی میں بھگو دئیے، تو اس صورت میں سارے کپڑے پاک کئے جائیں گے یا اندازے سے سوچ کر جو پاک کپڑے تھے ان کو الگ کر لیا جائے، باقیوں کو پاک کر لیا جائے؟

231
232

بچہ بیڈ شیٹ پر الٹی کردے ، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟

سوال: بچہ بیڈ شیٹ پر اگر الٹی کر دے تو کیا صرف اس کو گیلے کپڑے سے صاف کر دیں یا اس کو پاک کرنا ضروری ہے؟

232
233

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

جواب: فرشرعی کرنے کی اجازت ہوگی،جبکہ اس کےمقابل واضح طورپراحادیث میں بغیرمحرم سفرکی ممانعت فرمائی ہے ۔ (ب)نیزسوال میں مذکورروایت میں توعورت کے تنہاسفرکرنے ...

233
234

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

جواب: فرشتہ اسے لکھ کر مُہر لگا کر قیامت کے لئے اُٹھارکھے ، جب اللہ تعالٰی اُس بندے کو قبر سے اُٹھائے ، فرشتہ وہ نوشتہ ساتھ لائے اور ندا کی جائے عہد والے ...

234
235

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

جواب: پاک صاف اور خوشبودار رکھا جائے کہ مسجدِ بیت بنانے اور اسے پاک صاف رکھنے کا حکم خود نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ارشاد فرمایا ہے ، جو اس کی فضیلت ک...

235
236

بدعت کے متعلق تفصیل

جواب: پاک کے اس حصے" ہر بدعت گمراہی ہے "سے مطلقا ہر بدعت مراد نہیں، بلکہ مراد "بدعت سیئہ" ہے جو سنت کو مٹانے والی ہو، تو اب اس روایت کا مطلب یہ ہوگاکہ: "ہر ...

236
237

واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ

سوال: کپڑے دھونے کی عام مشین میں ناپاک کپڑے ہوں اور ان کپڑوں کے اوپر پائپ سے پانی ڈالا جاتا رہے اور مشین کا پائپ کھول دیا جائے، جس سے ڈالا جانے والا پانی نکلتا رہے، تو کیا کپڑے پاک ہوجائیں گے؟

237
239

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: پاک میں ہے:’’نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم عن بیع و شرط‘‘ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع اور شرط سے منع فرمایا ۔ یہ حدیث پاک بیع میں شرط لگ...

239
240

طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: ہمارے طوطے کو جب کوئی کھانے کی چیز دی جائے، توکبھی کبھی وہ کھانے کے کچھ دیر بعد الٹی کر دیتا ہے اور اس کی الٹی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ پنجرے کا نچلا حصہ بالکل گندہ کردیتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اور اس صورت میں پنجرے کو کس طرح پاک کیا جائے؟

240