سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 656 results

231

عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا

جواب: پردے والی ہے۔(مراقی الفلاح شرح نور الایضاح،کتاب الصلاۃ،ج1،ص 100،101،المكتبة العصرية) بہار شریعت میں نماز کی سنتوں کے بیان میں ہے” دوسری رکعت کے سج...

231
233

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

233
234

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: عمرہ جائز ہوا تاکہ اسے عمرہ کےلیے دوبارہ سفر نہ کرنا پڑے کہ اس میں اس کے لیے تنگی ہے ،جبکہ مکی اور جو اس کے حکم میں ہے ،اس کےلیے حج کے علاوہ ...

234
235

مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟

جواب: پردے کے شرعی تقاضوں کا کما حقہ لحاظ رکھا جائے) جیساکہ بحر الرائق میں ہے:’’ ولو کانوا ذکورا وإناثا إن کان فیھا حجر ومقاصیر کان للذکور أن یسکنوا نساء ھ...

235
236

دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا

جواب: پردے کی رعایت کے ساتھ عدت کے ایام گزارنے دے اور خود کہیں اور رہ لے ۔ بہارِ شریعت میں ہے:” عورت اپنے میکے گئی تھی یا کسی کام کے ليے کہیں اور گئی ...

236
237

خواتین کا محفل میں نعرے لگانا کیسا؟

جواب: پردے کا خیال کرتے ہوئے نعرے لگانا جائز ہے،یعنی جس جگہ محفل ہورہی ہے اس کی مناسبت سے اس چیزکاخیال رکھ کرنعرے لگائے جائیں کہ ان کی آوازغیرمحرم تک نہ پ...

237
238

بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی

جواب: عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کے متعلق مروی ایک روایت لکھتے ہیں : ” ان عمر بن عبد العزیز کتب ان تؤخذ صدقۃ الجوامیس کما تؤخذ صدقۃ البقر “ ترجمہ: ...

238
239

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

239
240

عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔

240