
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
جواب: کھانا ، پینا ، لین دین وغیرہا سب حرام اورسخت گناہ کے کام ہیں ۔ یونہی دنیوی مُعاملات، مثلاً خرید و فروخت وغیرہ بھی مرتد کے ساتھ جائز نہیں ، لہٰذا ق...
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
سوال: اگر سحری کرتےہوئےسحری کاوقت ختم ہوجائے یا اذان شروع ہوجائے اور کھانا باقی ہوتو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: کواوراس خالی حصہ کو چھونا بھی منع ہے، جس پر کچھ لکھا ہوا نہ ہو،اسی طرح تبیین میں ہے ۔(فتاوی عالمگیر ی ،کتاب الطھارۃ، جلد1، صفحہ38، مطبوعہ کوئٹہ) ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: کواگرچہ بالکلیہ ترک تو نہیں کیا جا سکتا، لیکن منصوص حکم میں تخصیص کی جا سکتی ہےاور قیاس کو ترک کیا جاسکتا ہے بلکہ اگر معاملہ بلوٰی کی حد تک ہو ،تو ...
سوال: سیہہ کھانا کیسا؟
سوال: مکڑی کھانا حلال ہے یا حرام ہے؟
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: حلال ہے،اس کو استعمال کر سکتے ہیں، لیکن اس رقم پر نفع کے نام پر بینک کی طر ف سے جو زیادتی ہے، وہ چونکہ سود ہے،لہذا آپ پر لازم ہے کہ اولاً اسے وصول ہی ...