
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
جواب: حلال ہے۔ یونہی سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے ۔اصلی ریشم کی صحیح پہچان تو اس کی واقفیت رکھنے والے ہی کر سکتے ہیں ، ہاں علماء نے اس کی ایک نشانی ...
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
جواب: حلال ہے شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے ۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کےتفصیلی ذکر کے بعد ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَاُحِلَّ لَکُمۡ ...
مار کر پکڑی جانے والی مچھلی حلال ہے یا نہیں ؟
سوال: ہم بھالے سے مچھلی کو مار کر پکڑتے ہیں تو کیا اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
جواب: حلال اشیاء سے کرے ،جائز و مستحب ہے ۔امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:''کہ عورت کا اپنے شوہر کے لئے گہنا پہننا، بناؤ سنگار کرنا باعث اجر عظ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے ۔یہ بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ اسلام شرم و حیا کا درس دیتا ہے ،رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:”الحیا...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: کھانے پینے سے رُکنا واجب ہے جیسے حیض و نفاس والی عورتیں جو فجر کے بعد یا فجر کے وقت میں پاک ہوئی ہوں۔(فتح القدیر ، ج2،ص363،بیروت) ’’منحۃ الخالق ‘...
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: کھانے پینے کی کوئی چیز چاٹ لے تو اس کا حکم یہ ہے کہ بلی کا جُوٹھا کھانا پینا شرعاً ناجائز و گناہ نہیں البتہ مالدار کو اس کا جوٹھا کھانا پینا مکروہ ...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔