سرچ کریں

Displaying 2411 to 2420 out of 3506 results

2411

پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل

جواب: جائز نہیں بلکہ نمازجاری رکھے اورآخرمیں سجدہ سہو کرکے نمازمکمل کردے تواس کی نمازدرست ہوجائے گی ۔ اور اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہوتواب اگربیٹھنے ک...

2411
2412

جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا

جواب: جائز ہے بلکہ اسے حکم ہے کہ صف کو چیر کر اگلی صف میں جاکھڑا ہو اور خلا کو پر کرےاوراس کے لیے بشارت ہے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے اس ...

2412
2413

مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر دیناکیسا

جواب: جائز نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے:’’ دفع صرع وغیرہ کے تعویذ کہ مرغ کے خون سے لکھتے ہیں یہ بھی ناجائزہے ‘‘۔(فتاوی رضویہ ،جلد24،صفحہ196، رضافاؤنڈیشن،ل...

2413
2414

غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب کو کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا کیسا؟

جواب: جائز و گناہ ہے۔ہاں اگر دوران غسل کوئی نجاست وغیرہ لگ گئی ہے تو اس کو زائل کرنے کے بعد اس برتن کا استعمال بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...

2414
2415

بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہرکانام لگانا

جواب: جائز ہے کیونکہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہےلہذا اس میں شرعا کوئی حرج...

2415
2416

سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟

جواب: جائز ہے۔ درمختار میں ہے:’’(وان تعذرا)لیس تعذرھما شرطا بل تعذر السجود کاف لا القیام (أومأ قاعدا) وھو أفضل من الایماء قائماً لقربہ من الارض (و یجعل...

2416
2417

بزرگان دین کے لئے نذر ماننا کیسا ؟

جواب: جائز ہے ، کیونکہ اس میں بندے کا مقصود یہ ہوتا ہے کہ میں یہ نیک کام اللہ پاک کی رضا کے لیے کروں گا ، لیکن اس کا ثواب فلاں بزرگ کو ایصال کروں گا اور اس ...

2417
2418

کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا

جواب: جائز ہے ، اس میں حرج نہیں ، کیونکہ یہ ایک قسم کی خرید و فروخت ( بیع مرابحہ ) ہے ، ہاں یہ ضرور ہے کہ جب آپ دوست سے ادھار میں مال خریدیں گے ، تو آپ کا د...

2418
2419

قبرپرپانی چھڑکنا کیسا

جواب: جائز اور درست ہے، کہ جب تک پودے تر وتازہ رہیں گے، اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا میں مشغول رہیں گے، جس سے میت کو انسیت پہنچے گی۔ (3)اگر پودے وغیرہ تو نہ ...

2419
2420

احرام سے پہلے غسل کرنے کاحکم

جواب: جائز ہے ۔ بہارشریعت میں ہے : ”مسواک کریں اور وضو کریں اور خوب مل کر نہائیں، نہ نہا سکیں ، تو صرف وضو کریں ، یہاں تک کہ حیض ونفاس والی اور بچے بھی نہائ...

2420