
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
سوال: گھروں اور مساجد وغیرہ عمارات کی دیواروں پر ’’یا محمد‘‘ لکھا ہوتا ہے ،کیا یہ شرعاً درست ہے ؟ اور اگر پہلے سے کسی پینٹ سے لکھا ہو یا تختی وغیرہ لگی ہو ،تو اب اس کا کیا کیا جائے؟
مجیب: مولانا جمیل غوری صاحب زید مجدہ
استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟
سوال: کیا یکم ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالِ ربیع النور کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی ( آتش بازی کے پھول ،گولے ،شُرلیاں وغیرہ ) کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: پر یہ تو معلوم نہ ہو سکا،البتہ! بعض نےان کو پہلی صدی ہجری کا لکھا اور ان کا تذکرہ تیسری صدی ہجری سے پہلے کی کتابوں سے بھی ملتا ہے،بہر حال ان کا تذک...
سوال: نظر بد لگنے پر پڑھنے کی دعا
جس مکان کا منحوس ہونا مشہور ہو،اسے خریدنا
سوال: ہم ایک مکان لینا چاہتے ہیں لیکن اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ منحوس ہے اس طرح کہ تین لوگوں نے یہ مکان لیا ہے ان کے بچے فوت ہو گئے ہیں ،تو کیا ہم یہ مکان لے سکتے ہیں؟
جس عورت کی شادی نہیں ہوئی،اسے غسل دینا
سوال: کہتے ہیں کہ جس عورت کی شادی نہیں ہوئی وہ اگر میت کو غسل دے تو اس کے بچے نہیں ہوں گے۔ کیا یہ درست ہے ؟
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے،اور اس کی بیٹی کے ہاں بچے کی ولادت کا سلسلہ ہے ،تو کیا وہ بیٹی کی محبت میں اس کے گھر جاکر رسموں وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے یا نہیں؟