
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
جواب: نام ہے جو وُضو میں وسوسہ ڈالتا ہے اس کے وسوسہ سے بچنے کی بہترین تدابیر یہ ہیں:”(1) رجوع الی اللہ (اللہ عزوجل کی بارگاہ کی طرف رجوع کرنا )(2) اَعُوْذُ...
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس وسورہ مزمل صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم یا اعداد معینہ خواہ ایام مقدرہ تک اس غرض سے اس کی تکرار ک...
مدینہ سے مکہ واپسی پر احرام باندھنا ہوگا یا بلا احرام بھی آسکتے ہیں؟
جواب: نام ابیارِ علی ہے۔ ہندوستانی یااور ملک والے حج سے پہلے اگر مدینہ طیبہ کو جائیں اور وہاں سے پھر مکہ معظمہ کو تو وہ بھی ذُوالحلیفہ سے احرام باندھیں۔“(بہ...
ایصال ثواب کے لیے چالیسواں کرنے کا حکم
جواب: نام پر مردہ کو ایصال ثواب کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔(فتاوی فقیہ ملت ،ج1،ص282،شبیر برادرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
جواب: نام ہے ، لہٰذا دل میں کم از کم یہ نیت ہونی ضروری ہے کہ میں اس میت کی نمازِ جنازہ پڑھ رہا ہوں اور زبان سے بھی نیت کے الفاظ کہہ لینا بہتر ہے ۔امام ،نماز...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
جواب: نام ”الطِّرْسُ المُعدَّل فی حدِّ الماءِ المستعمل“ تصنیف فرمایا۔ اس رسالہ میں مستعمل پانی کی جامع ومانع تعریف کرتے ہوئے ابتداءً یہ کلمات تحریر فرما...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
جواب: نام پر وعدہ دے پھر عہد شکنی کرے۔دوسرا وہ شخص جو آزاد شخص کو پکڑ کر فروخت کر دے، پھر اس کی قیمت کھائے ۔تیسرا وہ شخص جو مزدور سے کام تو لے ،لیکن ا...
کیا بیعت کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے؟
جواب: نام کاشجرہ بھی بھیج دے، مریدہوگیا(کیوں) کہ اصل ارادت، فعلِ قلب ہے۔"(فتاوی رضویہ، جلد26، صفحہ567،568، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) ایک دوسرے مقام پر سوال ہ...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
جواب: نام پر ، مسلمانوں سے چندہ بٹورنے کا ذریعہ اور دھوکہ ہے ۔ مسلمانوں پر ایسے تمام غیر شرعی معاملات اور خرافات سے بچنا لازم وضروری ہے...