
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: والا گویا کہہ رہاہوتاہے کہ ’’مجھ سے یہ لے لو‘‘ اور سکھانا نماز کاحصہ نہیں اور ایسی شے کانماز میں داخل کرنا جو نماز میں سے نہیں، نماز کے فساد کاسبب ہے۔...
جواب: والا کوئی کام جیسے بوس و کنار وغیرہ کرلیں ،تو بھی رجوع ہوجائے گا،لیکن رجعت کا یہ دوسرا طریقہ خلاف سنت و مکروہ ہے۔ یاد رہے دوران عدت رجوع کر لینے ...
جواب: آنکھ سے پانی گرنا، یا پھوڑے، یا ناصور سے ہر وقت رطوبت بہنا، یا کان، ناف، پِستان سے پانی نکلنا کہ یہ سب بیماریاں وُضو توڑنے والی ہیں، ان میں جب پورا ای...
نصرتِ الہٰی اور دشمنوں کے شر سے نجات کی دعا
جواب: والا، بہت زیادہ ذکر کرنے والا،تجھ سے بہت ڈرنے والا، اپنی بہت زیادہ اطاعت کرنے والا، اپنے سامنے عاجزی کرنے والا ، نیازمندی سے جھکنے والا اور تیری ہی ...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: آنکھ میں درد ہے، تو سرمہ لگاسکتی ہے ، خارش ہو تو ریشم پہن سکتی ہے ، سر میں درد ہو تو تیل لگانا اور موٹے دندانے والی سائیڈ سے زینت کے ارادے کےبغیر کنگ...
حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت
سوال: حدیث پاک میں حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کافرمان ہے: "شراب کا عادی، جادو پر یقین رکھنے والا اور قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔" اس حدیث پاک کی شرح بتادیں کہ اس میں "جادو پر یقین رکھنے" سے کیا مراد ہے؟
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: والا مشروط نفع سود ہے، لہذا اس کی خریداری ناجائز و حرام ہے ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) میں کوئی چیز خریدی، بیچی نہیں جاتی ...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: والا ہو،تو وہ نجاستِ غلیظہ ہے،جیسے پاخانہ ، پیشاب،منی ،مذی ،اسی طرح چھوٹے بچے اور بچی کا پیشاب،خواہ یہ کھانا کھاتے ہوں یا نہ کھاتے ہوں ۔( فتاوی عالمگی...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: والا کافر ہے،اور کسی خاص نوع کا انکار کرنے والا گمرا ہ ہےمثلا شفاعت بالمحبۃ ،بالوجاہت یا بالاذن کا انکار کرنے والا ۔ صحیح مسلم میں ہے:” عن عائشة، ...