
وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم
سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر اتفاق ہے کہ مستعمل پانی نجاستِ حکمی کو پاک نہیں کرتا، یہاں تک کہ اس پانی سے وضو کرنا ، جائز نہیں۔ البتہ فقہائے کرام اس پانی کی پاکی میں اختلاف رکھ...
پانی مستعمل ہونے کے بعد اسے قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ
سوال: پانی مستعمل ہوجائے ، تو اسے قابلِ استعمال کیسے کیا جائے؟
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں صحیح بخاری کے حوالہ سے یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ ’’نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے تراشے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا اور فرمایا کہ اسے حفظ کر لو‘‘، تو رہنمائی فرمائیں کہ کیا فی زمانہ لکڑی کا کوئی بھی برتن استعمال نہیں کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں، تو پھر اس حدیث کا کیا جواب ہو گا؟
ناپاک تیل کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پر سے تیل نکال لیں اور پانی پھینک دیں ، یوہیں تین بار کریں یا (2) اس برتن میں نیچے سوراخ کر دیں کہ پانی بہ جائے اور تیل رہ جائے، یوں بھی تین مرتبہ میں...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: پر دیگر چند روایات شاہد ہیں ۔ محدثینِ کرام علیہم الرضوان کے اقوال : علامہ سخاوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ”المقاصد الحسنۃ“میں لکھتے ہیں : ”ح...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: پر حاصل ہوتا ہے، وہ تو اعضا کو پونچھنے سے مطلقاًکم یا ضائع نہیں ہوگا، جبکہ وضو کے بعد اعضاء پر نمی باقی رہنے کا جو ثواب ہے، اس کے حاصل ہونے کیلئے یہ ش...
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
سوال: کیا حقے کا پانی پاک ہوتا ہے؟
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟