
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے وقت تیسری رکعت مکمل کرکے تشہد پڑھ لیا، اس کے بعد پھر سےسیدھے کھڑے ہوگئے اور فوراً یاد آنے یا لقمہ ملنے پر دوبارہ بیٹھ گئے اور بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا، کیا ایسا کرنا درست تھا اور نماز ہوگئی یا بیٹھنے کے بعد اولاً دوبارہ تشہد پڑھتے اس کے بعد سجدہ سہو کرکے پھر سے تشہد پڑھتے اور سلام پھیرتے تو صحیح تھا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اگر کوئی وتر میں دعائے قنوت پڑھتے ہوئے بھول جائے، یعنی ”وَنَشْكُرُكَ “ تک پڑھے اور اگلے کلمات بھول جائے اور اِسی طرح رکوع کر لے، تو کیا اُس کے وتر ادا ہو گئے یا دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: بلاکراہت جائزہے جبکہ نجاست کوزمزم کے پانی سے دورکرناجائزنہیں ہے ۔پس راجح اورتحقیقی قول کے مطابق توآب زمزم سے میت کوغسل دینا بلا کراہت جائزہے لیکن جب...
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
سوال: ایسا بالغ لڑکا ، جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ فرض و تراویح وغیرہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: بلا عذر شرعی توڑنا ، ناجائز و گناہ ہے ،لہٰذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر کسی عذرِ شرعی کے قضا روزہ توڑدے ،تو اُس پرایک روزے کی دوبارہ قضا کے ساتھ ساتھ ...
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: بیٹھ جائے تو یہ اس بات کے مانع نہیں کہ وہ دوسری رکعت کے بعد بھی بیٹھے۔(حاشیۃالطحطاوی علی الدر، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 283، مطبوعہ کوئٹہ) بحر الرائق...
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
جواب: عذر کی وجہ سے ان میں سے کچھ چیزوں کی اجازت بھی فقہائے کرام نے بیان فرمائی ہے جبکہ کوئی دوسرا حل نہ ہو مگر عذر کی حالت میں اس کا استعمال زینت کے ارادے...
جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا صرف ستر ہزار لوگ بلا حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے؟
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: بلا عذر بھی صف میں تنہا کھڑے ہو کر نماز پڑھ لی، تو اس کی نماز ہو جائے گی، اگرچہ بلا عذر ایسا کرنا گناہ ہے۔ پہلے اگلی صف مکمل کرنے کا حکم ہے۔ چنانچہ ...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: بلاکسی عذرکے جرم ، جرم اختیاری ہےاور جرمِ اختیاری کے ارتکاب پر جہاں دم واجب ہو،وہاں دم دینا ہی لازم ومتعین ہوتا ہے،تواس کی بجائے روزے رکھنایا صدقہ دین...