
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: بلا عذر بھی صف میں تنہا کھڑے ہو کر نماز پڑھ لی، تو اس کی نماز ہو جائے گی، اگرچہ بلا عذر ایسا کرنا گناہ ہے۔ پہلے اگلی صف مکمل کرنے کا حکم ہے۔ چنانچہ ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: بلا وجہ شرعی مرد و عورت کو اپناستر دوسروں کے سامنے کھولناپڑتاہے اور دوسراشخص یعنی ڈاکٹر بلا وجہ شرعی ان اَعضاء کو دیکھتا اور چُھوتا ہے اور یہ عمل حرام...
جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
جواب: بلاشبہ زید کا وضو ٹوٹ جائے گا نیز جس جگہ یہ نجس قطرے لگیں گے وہ جگہ بھی ناپاک ہوگی، اس صورت میں ناپاک جگہ کو پاک کرکے نئے سرے سے وضو کرکے زید لوگوں...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بلا وجہ شرعی اس کی اجازت کے بغیر جان بوجھ کر جھانکنا شرعاً ممنوع ہے۔ اس حوالے سےاحادیث طیبہ میں واضح تعلیمات موجود ہیں اور سوال میں ذکرکردہ حدیث پ...
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: عذرکےجان بوجھ کرقبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تھوکنا اور پیشاب کرناشرعاًممنوع ومکروہ افعال ہیں کہ اس طرح کرنےمیں قبلہ شریف کی بےادبی ہے۔ان افعال م...
دن بارہ بجے سفر کرنا ہو، تو کیا اس دن کا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
جواب: عذر نہیں بنے گا، اس دن کا روزہ رکھنا فرض ہوگا۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں اس سفر کی وجہ سے، یونہی بیان کردہ خدشات کی بنا پر، چھوٹی موٹی طبیعت کی خرابی کے س...
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
جواب: عذر نہیں، بلکہ قیام اس وقت ساقط ہوگا کہ کھڑا نہ ہو سکے یا سجدہ نہ کر سکے یا کھڑے ہونے یا سجدہ کرنے میں زخم بہتا ہے یا کھڑے ہونے میں قطرہ آتا ہے یا چوت...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: بلاعذر اس کو ترک کرنا انتہائی قبیح ، مکروہ عمل اور فتنے کا باعث ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص کو چاہیے کہ اپنی معلومات کا دائرہ وسیع کرے ، احاد...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے وقت تیسری رکعت مکمل کرکے تشہد پڑھ لیا، اس کے بعد پھر سےسیدھے کھڑے ہوگئے اور فوراً یاد آنے یا لقمہ ملنے پر دوبارہ بیٹھ گئے اور بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا، کیا ایسا کرنا درست تھا اور نماز ہوگئی یا بیٹھنے کے بعد اولاً دوبارہ تشہد پڑھتے اس کے بعد سجدہ سہو کرکے پھر سے تشہد پڑھتے اور سلام پھیرتے تو صحیح تھا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟