سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 1166 results

241

رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ 02 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 07 رمضان کو ختم بھی ہوگیا پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟ اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟

241
242

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

جواب: لینا جائز نہیں ہے اور اگر پانی (کا کوئی وصف)تبدیل نہ ہو، تو اس سے نفع لینا جائز ہے، جیسے مٹی تر کرنے یا جانوروں کو پلانے کے لیے۔(بحر الرائق، کتاب الطھ...

242
243

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: لینا شراکت داری کے معاہدے کے ہی برخلاف اور ناجائز و گناہ ہے ۔ • یونہی شرعی اصول یہ ہے کہ رقم دینے والا کاروبار میں اپنے مال کی مقدار کے مطابق نقص...

243
244

نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

244
245

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: لینا۔ 4. ابتداءً ہی عقد میں اس بات کو طے کرنا کہ لیز میں پلاٹ بھی شامل ہوگا یا نہیں؟اگرہوگا، تو کتنا فیصد شیئربکنگ کرنے والےکا ہوگا؟ 5. فلیٹ کے عق...

245
246

حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا

سوال: عورت حیض کے دنوں میں شوہر کے قریب آ سکتی ہے؟

246
247

حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا

سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔

247
248

حیض والی کا قرآن پاک سننا

سوال: حیض کی حالت میں قرآن پاک سن سکتے ہیں؟

248
249

روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟

سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟

249
250

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟

250