حیض کی حالت میں قرآن پاک سننے کا حکم
حیض والی کا قرآن پاک سننا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
حیض کی حالت میں قرآن پاک سن سکتے ہیں؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
عورت حیض و نفاس کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت سن سکتی ہے اور قرآن کریم کو دیکھ بھی سکتی ہے، البتہ بلا حائل نہ چھو سکتی ہے اور نہ زبان سے تلاوت کر سکتی ہے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-396
تاریخ اجراء: 26 جُمادَی الاُولیٰ 1443ھ / 31 دسمبر 2021ء
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
نور نامہ پڑھناکیسا ؟
اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے حدیث قدسی
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا
نبی اور رسول کا فرق اور انکی کل تعداد
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟
بغیر جوئے کے تاش کھیلنا کیسا؟
دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا
آنکھ نہ کھلنے سے کے سبب فجر قضا ہوئی، تو کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا؟
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی
ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟
کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(377)
طہارت کے مسائل
(699)
نماز کے مسائل
(1925)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(493)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(757)
نکاح کے مسائل
(311)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1080)
عورتوں کے مسائل
(595)