سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 949 results

241

عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟

سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟

241
242

پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟

جواب: روزہ دَھنی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے متعلق بھی منقول ہے کہ آپ کے والد سلسلہ نقشبندیہ وقادریہ دونوں میں مرید کرنے کے مجاز تھے، لہذا آپ کے والد...

242
243

ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا

سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟

243
244

دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟

سوال: دوسرے کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے کیا ہماری نیکی میں کوئی کمی آئی گی یا ہماری نیکی اتنی ہی رہے گی؟

244
245

کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟

جواب: روزہ، صدقہ وغیرہ کر سکتے ہیں اور اُس عمل کا ثواب انہیں پہنچا سکتے ہیں، خواہ وہ زندہ ہوں یا وفات پا چکے ہوں، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اپنے مرحوم وال...

245
246

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قضا لازم ہو گی یا پھر کفارہ بھی دینا ہو گا؟

246
247

روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا

سوال: کیاروزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

247
248

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: روزہ رکھ لے۔مذکورہ دونوں صورتوں میں کفارے کی کوئی بھی صورت اختیار کرنے سے کفارہ ادا ہوجائے گا،البتہ صدقہ کے ساتھ ادائیگی میں افضل یہ ہے کہ حرم کے...

248
249

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: روزہ رکھ کر بھی اپنا میلاد منایا، جب آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے اس روزے کے بارے میں پوچھا گیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اس دن میری ولا...

249
250

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟

250