
مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم
سوال: مرد نے گلے میں چاندی کی چین اور ہاتھ میں 2یا 3 انگوٹھیاں پہن کر نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
مرد کا چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: کیا مرد چاندی کی بریسلٹ پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟
مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟
جواب: چاندی کی ایک انگوٹھی جو ساڑھے چار ماشہ سے کم کی ہو اس میں کسی بھی قسم کے پتھر کا نگینہ ہو پہن سکتا ہے مگر بے ضرورت ترک افضل ہے۔اور دائیں یابائیں جس ہا...
دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم
جواب: چاندی کے زیورات کے علاوہ سونے چاندی کے استعمال میں عورتوں کا حکم مردوں والا ہے۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، ج 09، ص 564، مطبوعہ...
کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے توزکوۃ اداکرنے کا حکم
سوال: کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی یا دونوں کی الگ الگ زکوۃ دے سکتے ہیں نیز کیاسونے کے لیے الگ سال شمار ہوگا ؟
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
سوال: زیدنےبکرکوکہا کہ سونا پہننامردکےلئےحرام ہےتوبکرنے کہا یہ کہاں سے ثابت ہے؟توآپ بتادیں کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟
سونا سستا خرید کر ادھار میں مہنگا بیچنا کیسا؟
سوال: زید نے عمرو سے آٹھ لاکھ روپے میں سونا خریدا اور اس پر قبضہ کرنے کے بعد زید نے وہ سونا دو سال کے ادھار پر بارہ لاکھ روپے میں بکر کو بیچ دیا اور بارہ لاکھ روپے کی یہ رقم قسطوں میں ادا کرنا طے پایا۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟
گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟