
چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب تک اگلی رکعت کاسجدہ نہ کیاہواوراگر چوتھی رکعت کا سجدہ کرلیاہےتو وہ ایک رکعت مزید اس کے ساتھ ملا ل...
امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟
رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟
سوال: اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟
نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟
تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟
جواب: سہو کر لینے سے نماز درست ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو نہ کیا یا قصداً آہستہ قراءت کی تو نماز مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہو گی۔ وَاللہُ اَعْ...
قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا
سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
ظہرکی نمازمیں بھولے سے ایک آیت بلندآوازسے پڑھنا
سوال: نمازِ ظہر کی پہلی رکعت میں امام صاحب نے سورت فاتحہ کی پہلی آیت بلند آواز سے پڑھ لی، پھر یاد آیا ، تو وہیں سے آگے آہستہ آواز سے پڑھنے لگے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گیا؟
وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے
سوال: وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے تو کیا آخر میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟
فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا
سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟