
جواب: شوہر کیلئے سنگار کی نیّت سے مُسْتَحَب اور اگر والدین یا شوہر نے حکم دیا تو اب اس پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا۔ سَیِّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا ...
شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: بیوی نے اپنے مہر کے پیسوں سے کوئی چیز خریدی تو شوہر وہ چیز کھا سکتا ہے یا نہیں؟
پچھلے مقام میں جماع سے غسل کے احکام
سوال: اگر شوہر نے بیوی کے پچھلے مقام(مقعد) میں جماع کیا تو شوہر اور بیوی دونوں پر غسل فرض ہو گا یا صرف شوہر پر فرض ہو گا اور بیوی پر نہیں ؟ نیز پچھلے مقام میں جماع کرنے سے بھی حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہو جاتا ہے یا انزال ہونے پر غسل فرض ہوتا ہے ؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: شوہر یا اس کے گھر والوں کی طرف سے ملنے والے زیورات میں تین صورتیں ہوتی ہیں : (1)شوہر یا اس کے گھر والوں نےعورت کو صراحتاً (واضح طور پر) کہہ دیاہو...
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
شوہر جھگڑے کی وجہ سے کسی عورت سے قطع تعلقی و قطع کلامی کا حکم دے ، تو بیوی کیا کرے؟
سوال: اگر شوہر بڑوں کے جھگڑوں کی وجہ سے بیوی کو اپنی کسی رشتہ دار عورت سے قطع تعلقی و قطعِ کلامی کا حکم دے وہ عورت بار بار پوچھے کہ تم مجھ سے بات کیوں نہیں کر رہی ،توکیا عورت شوہر کے کہنے پر کسی مسلمان عورت سے قطعِ تعلقی و قطعِ کلامی کر سکتی ہے؟
شوہر بے پردگی کا کہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر لڑکی کی شادی ہو جائے اور شوہر اس کو بے پردگی کا کہے، مجبوراً اس لڑکی کو بے پردگی کرنی پڑے، جبکہ وہ کرنا نہیں چاہتی، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: شوہر کے لئے زینت کی نیت سے ہوں، تو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہیں، کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بال...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
سوال: اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور خاوند بوسہ لے، اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا نہیں اور اگر شوہر نماز میں ہو اور بیوی بوسہ لے تو کیا حکم ہے؟کیا ان دونوں مسئلوں میں کوئی فرق ہے؟
بیوی کےمال کی زکوٰۃ شوہر اداکرےگایا خود بیوی؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ بنتی ہو تو کیا اس کی زکوٰۃ شوہر ادا کرے گا یا پھر بیوی خود ادا کرے گی؟