
عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: دینا ہے اورجاندارکوکسی ایسی مصلحت کی وجہ سے تکلیف دیناکہ جومصلحت اس کی طرف لوٹتی ہو،جائزہے، جیسے ختنہ کرانا۔(الاختیارلتعلیل المختار،کتاب الکراھیۃ ،ج04...
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
جواب: طلاق وموت (فی بیت وجبت فیہ) ولا یخرجان منہ (الا ان تخرج او یتھدم المنزل او تخاف ) انھدامہ، او( تلف مالھا او لا تجد کراءالبیت) ونحو ذلک من الضرورات ، ف...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: دینا اور سودی معاہدہ کرنا بھی حرام ہے ، لہٰذا اس اسکیم کے تحت قرض لینا جائز نہیں ، البتہ اگر کوئی شخص واقعی محتاج ہو یعنی اس کی وہ حاجت ایسی ہو کہ جسے...
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
جواب: دینا کہ بارش ہو گی اور عمر سے کہنا کہ (مزید)دانشمندی اختیار کرو ، دانشمندی اختیار کرو۔پس وہ شخص حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اپنےخوا...
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
جواب: طلاق بائن ہی ہے، لہذا خلع کے بعد عورت پرطلاق والی عدت لازم ہوگی، یعنی خلع لینے والی عورت اگر ان میں سے ہے جنہیں حیض آتاہے تو اس کی عدت تین حیض...
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
جواب: طلاق دی،یا غلام آزاد کیا، یا اسلام لایا، یا ارتداد اختیار کیا تو ان میں سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوگا۔ (نور الانوار، حکم قراءۃ النائم، صفحہ 294، مطبوعہ لا...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: دینا، متنفر نہ کرنا۔ آپس میں ایک دوسرے کی معاونت کرنا اور آپس میں اختلافِ رائےنہ کرنا۔ (صحیح البخاری، جلد4، باب ما یکرہ من التنازع، صفحہ 65، مطبوعہ...