سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 1126 results

242

سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟

جواب: بنانا مقصد تھا ، تو پھر مکہ ہی میں رہ کر یہ سب ہوسکتا تھا اور مشرکین سردار بھی یہی چاہتے تھے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے معبودوں کو بُر...

242
243

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: عین کر دیں، مثلا: پڑھوانے والا کہے میں نے تجھے آج فلاں وقت سے فلاں وقت تک کے لیے اس قدر اجرت پر نوکر رکھا جو کام چاہوں گا، لوں گا۔ وہ کہے میں نے قبول...

243
244

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

جواب: عین شےسے منفعت مقصودہ اورغیرمقصودہ حاصل کرنے سے متعلق در مختار میں ہے:”(تمليك نفع) مقصود من العين (بعوض) حتى لو استاجر ثيابا او اوانى ليتجمل بها او دا...

244
245

ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟

جواب: عین نہیں ہے کہ وہ اسے ناجائز پروڈکٹ کی فروخت کے لئے استعمال کرے گا لہذاآپ کا کسٹمر کو ایسی تجارتی ویب سائٹ بناکر دینا، جائز ہے۔ اب اگر وہ اپنی اس و...

245
246

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: مسجد میں ایک وقت کی نماز کو نہ آوے اور نہ آنے کا کوئی قابلِ اطمینان عذر بھی نہ ہوتو اس کو مسجد میں ایک لوٹا رکھنا پڑے گا۔ یہ حکم شرعی سے ناجائز تو نہی...

246
247

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: عینی علیہ رحمۃ اللہ الغنی ارشاد فرماتے ہیں:’’(واجب)ای:متاكّد فی حقه،كما يقول الرجل لصاحبه:حقك واجب علیّ، ای متاكّد،لا ان المراد الواجب المحتم المعاقب ...

247
248

مشینوں پرزکوٰۃ کا حکم

جواب: عینہ فی الانتفاع کالقدوم و المبرد او ما یستھلک و لا تبقی عینہ کصابون و حرض لغسال حال علیہ الحول و یساوی نصابا، لان الماخوذ بمقابلۃ العمل، اما لو اشتری...

248
249

مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا

جواب: عین مسجد میں اعلان کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے، البتہ اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد کے مائیک کو فنائے مسجد یا خار...

249
250

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper)‏ ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز ‏پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر ‏جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی ‏چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے ‏اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا ‏بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

250