
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: پوری ہوسکتی ہے یا کہیں سے سود کے بغیر قرض مل رہا ہے تو ان تمام صورتوں میں سودی قرض لینا جائز نہیں ۔ سود کی مذمت کے متعلق قرآن مجید فرقان حمید میں الل...
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید شرعی مسافت طے کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے روانہ ہو اور50 کلو میٹر سفر طے کر چکا ہو ،پھر کسی سبب سے سفر وہیں پر ختم کر دے اور گھر کی طرف واپس آئے، تو کیا واپسی پر دوران ِ سفر گھر آنے سے پہلے وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ نوٹ :زید کو کام کے سلسلے میں اکثر اوقات باہر جانا پڑتا ہے، تو کبھی کبھار اس کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اسے دوران سفر گھر واپس آنا پڑتا ہے، لہذا اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
میلاد کے موقع پر سجاوٹ کی جگہ غریب کی مدد کرنا کیسا؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتےہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بیل جس کی عمر تو پوری ہو چکی ہو، لیکن ابھی تک اس کے سامنے والے بڑے دانت نہ نکلے ہوں ،تو اس کی قربانی کرنے کا شرعا کیا حکم ہے؟
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: منتقل ہوجائے ،تو عدت کے معاملے میں اس مکان کے بھی وہی احکام ہوتے ہیں، جو پہلے مکان کے تھے۔بیان کی گئی صورت میں ہندہ پر اولاً شوہر کے گھر میں ہی عدت گز...
اپنے گاؤں جانے کے بعد پندرہ دن سے کم رہنا ہو، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: منتقل ہو گیاہو۔ اور اگر وہ اپنے اہل و عیال کو لے کر دوسری جگہ منتقل نہیں ہوا، بلکہ کسی دوسرے شہر میں بھی اپنے نئے اہل بنا لیے (یعنی دوسرے شہر میں شادی...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: منت الإبل حتى تفتقت من الشحم، فسمي عام الفتق۔‘‘ترجمہ:اہل مدینہ سخت قحط میں مبتلا ہوئے، تو انہوں نے حضرت عائشہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہا سے شکایت کی...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم
جواب: پوری کی پوری واجب ہےاور(مجتبیٰ میں ) ایک آیت کا ذکر کرنا بطورِ مثال کے ہے ، نہ کہ قید کے طور پر ،کیونکہ سورۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس سے کم، اگرچہ ایک...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: پوری سورت طوال مفصل سے پڑھی جائے اورعصر و عشاء میں ہر رکعت میں ایک کامل سورت اوساط مفصل سے اورمغرب کی ہر رکعت میں ایک سورت کاملہ قصارمفصل سے،اگروقت تن...