سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 506 results

241

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مردے زندہ کرنا

جواب: والدین کو زندہ فرمائے،تواللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ و سلمکی خاطر آپ کے والدین کو زندہ فرمایا،وہ آپ پر ایمان لائے،اور پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو وف...

241
242

شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا

سوال: کیا شادی شدہ عورت اپنے سسرال کے بجائے میکے (والدین) کےگھر اعتکاف کر سکتی ہے؟

242
243

شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم

جواب: والدین یا شوہر نے چوڑیاں پہننے کا حکم دیا ہو تو اس پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا کہ والدین کی نافرمانی حرام ہے، اور شوہر کی ازدواجی معاملات سے متعلقہ امور...

243
244

عمرہ پیکیج اور اُدھار؟

سوال: کوئی عمرے پر جانا چاہتا ہے مگر ایک بار اس کے ساتھ فراڈ ہو چکا ہے اب اس کی ہمت نہیں ہو رہی تو کیا میں اس کو اس طرح کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے جو اخراجات ہیں ایک ٹکٹ کے 50 ہزار روپےا ور دو ٹکٹوں کے ایک لاکھ روپے وہ میں دیتا ہوں عمرہ کرکے آنے کے بعد آپ مجھے دے دینا پھر وہ مجھے 90 ہزار میں خرچہ آئے یا 95 ہزار میں تو اس کے حوالے سے شرعی راہنمائی فرمادیں؟

244
245

حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟

245
246

مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

جواب: عمرہ ادا کرنا چاہیں تو ان کو حرم سے باہر جا کر احرام باندھنا ہوگااور مسجدِ عائشہ سے احرام باندھنا ان کے لئے بہتر ہے۔ لہٰذا آپ بھی حدودِ حرم میں رہتے ...

246
247

شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم

سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟

247
248

عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا

سوال: اپنی طرف سے عمرہ کر کے والد کو ایصال ثواب کر سکتا ہوں؟

248
249

عمرہ کی سعی سے پہلے طواف کرنا

سوال: عمرہ کا طواف کرنےکےبعد سعی سے پہلے نفلی طواف کرسکتے ہیں؟

249
250

مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟

250