سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 4572 results

241

نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم

سوال: نیند کی حالت میں اگر کلمہ کفر نکل جائے تو کیا حکم ہے؟

241
242

گائے بھینس کی جگالی کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گائے، بھینس کی جگالی کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ پاک ہے؟

242
243

فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟

سوال: فرضوں کی آخری رکعت میں امام تشہد مکمل کرنے کے بعد بھول کر کھڑاہو جائے تو امام کے لیے کیا حکم ہے ؟ایسی صورت میں مقتدی کے لیے کیا حکم ہوگا،کیا مقتدی اس عمل میں بھی پیروی کریں گے؟اور اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہاہے تو کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد عمار (علی پور،مظفر گڑھ)

243
244

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: کتا ۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالْوَالِدَیۡنِ اِحْسَانًا ؕ اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنۡدَکَ ...

244
245

اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟

جواب: کتا ، جبکہ درود کے معنیٰ میں استعمال ہوتاہے اور قرآن مجید میں یہ لفظ موجود ہے ، لیکن وہ بھی لفظی اشتراک ہے، حقیقی معنیٰ میں فرق ہے کہ بندوں کے حق ...

245
246

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

جواب: کتاب الایمان، جلد5، صفحہ59، دار الفکر،بیروت) اور اللہ عزوجل سے وعدہ کرکے پھر جانے کے متعلق امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ ...

246
247

خطبے کے وقت چندہ کرنا کیسا؟‎

جواب: کتاب الصلوۃ، باب صلاۃ الجمعۃ، جلد 1، صفحہ 223، مطبوعہ ملتان ) فتاوی رضویہ شریف میں ہے : ’’اذان خطبہ کے جواب اور اس کے بعد دعا میں امام و صاحبین ...

247
248

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟

248
249

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟

249
250

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: کتا ہے ۔ جیسے میت نےورثا میں ماں، ایک بیٹی ، ایک پوتی اور ایک چچا چھوڑا ہو ، تو کل مال کو 6 حصوں میں تقسیم کر کے ماں کو 1 حصہ ، بیٹی کو 3 حصے ، پوتی ...

250