
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
محفل میلاد مصطفی کی فضیلت و برکت؟
جواب: پر نَکِیْرَین(یعنی قبر میں سوال پوچھنے والے فرشتوں(کے سوالوں کے جواب آسان کر دئیے جاتے ہیں۔( نعمۃ الکبریٰ لابن حجر،صفحہ : 7بتقدم و تاخر۔( نوٹ:اس ح...
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟
اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا
جواب: ليے اُن سب کے مجموعے کے برابر ملے مثلاً کوئی نیک کام کیا، جس کا ثواب کم از کم دس ملے گا، اس نے دس مُردوں کو پہنچايا تو ہر ایک کو دس دس ملیں گے اور اس ...
ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟
جواب: پر اعتراضات کرنے، ان کو اپنی عقل سے پرکھنے کے بجائے ان کو تسلیم کرنے میں ہی عافیت ہے ۔ اگر کسی جگہ کوئی بات پوچھنی ہو تو اس کے لیے مناسب طریقہ ، مناسب...
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: پر عمل کرتے ہوئے اس کی طرف سے مقرر کیے گئے فرض کی ادائیگی کررہا ہوں اور اس کے ساتھ کوئی ایسی نیت شامل نہ ہو، جو ادائیگیِ زکوٰۃ کے منافی ہو،لہٰذا جب آپ...
نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں
جواب: پر انسان اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے اور اس پر جزا و سزا مرتب ہوگی، پھر انسان اپنے اختیار سے جو نیک و بد عمل کرناچاہتاہے اللہ تبارک وتعالی اپنی مشیت اورا...
اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میری شاپ پر ایک ہی کسٹمر آیا ،اس کے علاوہ کوئی نہیں آیا ، آنے کے بعد وہ دوسری دوکان پر چلا گیا، اسی دوران میں نے اپنی شاپ کے سامنے کچھ رقم گری ہوئی دیکھی جو میں نے اٹھا لی کہ شاید اسی کسٹمر کی گری ہوگی ، میں نے اس کسٹمر سے معلوم کیا، تو اس نے کہا کہ یہ رقم میری نہیں گری۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہےجبکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ رقم میرے علاوہ کسی اور شخص کی گری ہے؟
زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟
سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟