سرچ کریں

Displaying 2491 to 2500 out of 3921 results

2491

کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟

جواب: ساتھ ساتھ انگوٹھی بھی پہنائی جاسکتی ہے کیونکہ انگوٹھی بھی ایک طرح کا زیور ہے اور زیور پہننا عورت کی جائززینت ہے مگر اتنا خیال رکھنا ضروری ہے کہ جو بجن...

2491
2492

امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟

جواب: ساتھ شریک ہوجائے ،کیونکہ تشہد کا پڑھنا واجبات میں سے ہے اور جب کسی واجب کی ادائیگی کرنے سے امام کی پیروی میں تاخیر لازم آتی ہو تو وہ واجب نہیں چھوڑا ج...

2492
2493

قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام

جواب: ساتھ میل جول رکھنااس کے ساتھ کھانا پینا، تعلق رکھنا، اس کی غمی خوشی میں شریک ہونا یا اس کو اپنی غمی خوشی میں شریک کرنا ناجائز و حرام ہے۔ اسی طرح ان می...

2493
2494

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

2494
2495

جس امام کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ قرآن پاک ایسا غلط نہ پڑھتا ہو جس سے نماز فاسد ہو جائے،اورایسا امام جو حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرتا ہو جس کی وجہ سے ...

2495
2496

مسبوق اپنی رکعت پہلے پڑھ لے پھر جماعت میں شامل ہوتو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسبوق اگر اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پہلے پڑھ لے پھر امام کے ساتھ شامل ہوجائے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد جنید عطاری(گلزارطیبہ،سرگودھا)

2496
2497

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

2497
2498

اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟

جواب: ساتھ ساتھ اتنی رقم بطورِ تاوان ان حصے داروں کوپہنچائیں یا جس مدّمیں وہ استعمال کی اجازت دیں اس میں صَرف کریں۔ اوررہی یہ بات کہ بچی ہوئی رقم ...

2498
2499

زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: ساتھ ساتھ مسلمانوں کااہم دینی کام بھی ہوجائے گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

2499
2500

کیا ایسا ممکن ہے کہ کاروبار میں برابرکےشریک ہوں اگر چہ ایک پاٹنر کے پاس سرمایہ نہ ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں عبد الحبیب اپنے ایک دوست کے ساتھ شرکت کرنا چاہتا ہوں میرے پاس پیسے ہیں ،جبکہ میرے دوست کے پاس پیسے نہیں ،میں اسے کاروبار کیلئے دینا چاہتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ نفع ونقصان میں وہ اورمیں دونوں برابر کے شریک ہوں۔جبکہ میں نے سنا ہے کہ نقصان مال والے کا ہوتا ہے کام کرنے والے کا نہیں ہوتا ۔تو ایسی کوئی صورت ممکن ہے کہ نفع کی طرح نقصا ن بھی دونوں کے ذمہ آئے ،کیونکہ کاروبار میں نقصان کا خطرہ بھی ہوتا ہے ؟ سائل: عبد الحبیب(5-G ،نیوکراچی)

2500