
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟
دودھ پلانے میں ہجری مہینوں کا اعتبار ہوگا یا عیسوی کا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کو دو سال تک دودھ پلا سکتے ہیں اس میں شمسی مہینوں کا اعتبار ہے یا قمری کا؟ کیا شمسی کا بھی اعتبار جائز ہوگا؟
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: سکتے ہیں، جبکہ بلند آواز سے قراءت کرنے کی وجہ سے گھر کے افراد کو تکلیف نہ پہنچتی ہو۔ محیط برہانی میں ہے:”أما نوافل الليل لا بأس بالجهر فيها لأنه مش...
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: سکتے ہیں لیکن ادب واحترام کاتقاضاہے کہ ایسے مصلے کواستعمال نہ کیاجائے ۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے سوال کے جواب میں فرماتے ہیں :” خان...
شراکت میں ہر فرد کے کام کرنے کا شرعی حکم
جواب: سکتے ہیں شراکت میں دونوں یا تمام پارٹنرز کا کام کرناضروری نہیں بلکہ اس بات کی گنجائش ہے کہ ایک کام کرے اور دوسرا کام نہ کرے۔ البتہ نفع کا پَرْسنٹیج(Pe...
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
جواب: سکتے۔ خصوصاً وہ اشیاء جو عمومی طور پر جائز اجزاء پر مشتمل ہوتی ہیں اور بلا نکیر عام استعمال کی جاتی ہیں جیساکہ کیک وغیرہ ۔ البتہ آپ جس پروڈکٹ کے بار...
کیا ربیع الاوّل کی مبارک دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: گزری،نہ علماء سے سُنی،بلکہ ایسی باتیں عموماً مَن گھڑت ہوا کرتی ہیں اور مَن گھڑت بات حضور اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی طرف قصداً منسوب ...
حورالعین نام رکھنا کیسا؟ - حورالعین نام کا مطلب
جواب: سکتے ہیں۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک...
رَدِّی کاغذات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: سکتے ہیں۔ عالمگیری میں ہے:’’لَایَجُوْزُ لَفُّ شَیْئٍ فِی کَاغَذٍ فِیْہِ مَکْتُوْبٌ مِنَ الْفِقْہِ وَفِی الْکَلامِ اَلْاَوْلٰی اَنْ لَایَفْعَلَ، وَفِی ...
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
موضوع: کیا عورت کو نامحرم کا خون چڑھا سکتے ہیں؟