
گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟
جواب: متعلق احادیثِ کریمہ میں ممانعت آئی ہے تو اس سے باز رہنا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟
جواب: متعلق ہونے والے اخراجات مائنس نہیں کیے جائیں گے اگرچہ کتنے ہی زیادہ ہوں۔ ردالمحتار میں ہے "يجب العشر في الأول ونصفه في الثاني بلا رفع أجرة العمال ...
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
جواب: متعلق سوال ہوا ،تو آپ علیہ الرحمۃ نے فرمایا :’’اگر ان کے ترک سے معنیٰ نہ بگڑے،توصحیح ہو گی، ورنہ نہیں، پھر اگر یہ سورۃ ،سورۂ فاتحہ ہے، تو اس میں مطل...
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: متعلق بخاری شریف میں ہے:’’نھی النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن اضاعۃ المال‘‘ ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نےمال ضائع کرنےسےمنع فرمایا۔ (صحیح بخا...
جواب: متعلق لکھتےہیں کہ ”دفعۃ حضرت اسرافیل علیہ السلام کو صور پھونکنے کاحکم ہو گا ۔ شروع شروع اس کی آواز بہت باریک ہوگی اور رفتہ رفتہ بہت بلند ہوجائے گی ۔ ل...
منیبہ نام کا مطلب اور منیبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: متعلق تفصیل : منیبہ، الانابۃ مصدرسے واحد مؤنث اسم فاعل کا صیغہ ہے اور الانابۃ کا معنی لسان العرب میں یوں ہے” الإنابة: الرجوع إلى الله بال...
عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: متعلق فرماتے ہیں : ”اصح یہ ہے کہ عورتوں کو قبروں پر جانے کی اجازت نہیں ۔ “( فتاویٰ رضویہ ، جلد 9 ، صفحہ 537 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) مزید فرماتے ہ...
کیا پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
جواب: متعلق حدیث مبارک میں فرمایا گیا ہے کہ وہ شہید ہے۔ اوریہاں شہید سے مرادشہید حکمی ہے، شہید فقہی مراد نہیں ہے۔ سنن ابی داؤد میں ہے رسول اللہ صلی ا...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گیارہویں،بارہویں وغیرہ کی محفل کے لیے جمع کیے جانے والے چندہ میں سے اگر کچھ رقم بچ جائے ، تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ سائل:محمد جنید عطاری(حیدر آباد)
الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟
جواب: متعلق فرماتے ہیں: ” خوب منہ صاف کرنے کے بعد مسجد میں داخل ہو، اس لئے کہ بیڑی اور سگریٹ وغیرہ کی بو جب تک کہ باقی ہو، مسجد میں داخل ہونا، جائز نہیں ۔ ‘...