
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
جواب: ادا کیا جائےگا۔ صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا”من نابه شيء في صلاته فليسبح فإنه إذا سبح التفت إليه‘‘ ترجمہ: جب ...
باجماعت نماز ادا کرنا واجب ہے یا سنت مؤکدہ
سوال: کیا نماز باجماعت اداکرنا سنت موکدہ ہے یا واجب جیسا کہ تفسیرات احمدیہ وغیرہ میں اس کی صراحت ہے؟
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
جنازے کی چارپائی الٹی(یعنی سر کی جگہ پاؤں) رکھ کر جنازہ پڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان، شرع متین اس مسئلے میں کہ جنازے کی ڈولی الٹی رکھ دی یعنی سر کی جگہ پاؤں اور پاؤں، سر کی جگہ اورنماز جنازہ پڑھادی، کیا اس طرح نماز جنازہ ادا ہوگئی؟
قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے پوری نماز پڑھ لی اور بعد میں دیکھا کہ جو قمیص پہن کر اس نے نماز ادا کی، اس کے بازو پر لیس لگی ہوئی ہے، جس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں اور کافی سارے ہیں اگر ان کو ملا کر حساب لگایا جائے، تو چوتھائی کان سے زیادہ بنتے ہیں۔اس صورت میں پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنا
جواب: ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصاف ستھراکرلیناچاہیے کہ کفن ستھراہونامرغوب و پسندیدہ ہے۔نیزیہ کپڑے کفن کی مسنون تعداد(مر...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: ادا ہو جائے گی کیونکہ یہ گھونگا(Snail)ایسےحشرات الارض کی قبیل سے ہے کہ جن میں بہنے کی مقدار خون نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے اس کے جسم سے نکلنے والا مادہ ب...
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: ادا کرے گا، پھر جب وہ کراچی میں آکر پندرہ دن یا اس سے زائد اقامت(یعنی ٹھہرنے) کی نیت کرلے گا، تو کراچی میں وہ مقیم کہلائے گا اور پوری نماز پڑھے گا۔ ...
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: ادا نہیں کروں گا، یا روزہ نہیں رکھوں گا ‘‘تو فقہائے کرام کی واضح تصریحات کے مطابق اس طرح کہنے سے قسم نہیں ہوگی اور وہ کام کرنے سے کفارہ لازم نہی...
عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
سوال: عورت کا صحن یا چھت پر یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز ادا کرنا کیسا ہے؟