
ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا اور قرآن دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ حالتِ حیض میں خواتین اذان کا جواب دے سکتی ہیں؟ اور کیا قرآنِ کریم کھلا ہو تو اس کی طرف دیکھ سکتی ہیں؟ (سائل:محمد نصیر،واہ کینٹ)
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
سوال: بعض لوگ اِس حدیث شریف کو لے کر شانِ سیدنا امیرِ معاویہ رضی الله عنہ کو گھٹا رہےہیں،کہ آقا ﷺ نے آپ رضی الله عنہ کو بددعا دی۔حدیث یہ ہے۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْقَصَّابِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ أَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَارَيْتُ خَلْفَ بَابٍ قَالَ فَجَاءَ فَحَطَأَنِي حَطْأَةً وَقَالَ اذْهَبْ وَادْعُ لِي مُعَاوِيَةَ قَالَ فَجِئْتُ فَقُلْتُ هُوَ يَأْكُلُ قَالَ ثُمَّ قَالَ لِيَ اذْهَبْ فَادْعُ لِي مُعَاوِيَةَ قَالَ فَجِئْتُ فَقُلْتُ هُوَ يَأْكُلُ فَقَالَ لَا أَشْبَعَ اللَّهُ بَطْنَهُ ۔"ترجمہ:محمد بن مثنیٰ عنزی اور ابن بشار نے ہمیں حدیث بیان کی ۔ ۔ الفاظ ابن مثنیٰ کے ہیں ۔ ۔ دونوں نے کہا : ہمیں امیہ بن خالد نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابوحمزہ قصاب سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا : جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا : جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا : اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔ (Sahih Muslim#6628)
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: درمیان اس بات میں اختلاف تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے معراج کی رات رب تعالیٰ کا دیدار کیا یا نہیں ؟ (راجح یہی ہے کہ دیدار کیا )، تو صح...
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
جواب: درمیان چھوڑا ہوا تھا۔ (سنن ابو داود،کتاب اللباس،باب فی العمائم،ج2،ص452، دارالفکر،بیروت) جامع ترمذی میں ہے:”عن ابن عمر قال کان النبی صلی اللہ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: درمیان زنا ہے۔یعنی جس طرح زنا حرام ہے اسی طرح عورت کا عورت کے ساتھ جنسی عمل کرنا حرام ہے۔(شعب الایمان، باب فی تحریم الفروج، جلد4، صفحہ376، مطبوعہ دار ...
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: اذان دینے ،قرآن و حدیث اور دیگر دینی علوم پڑھانے پرتنخواہ لیناجائز ہے،البتہ اگر کوئی فقط پیسے کمانے کے لیے یہ کام کرتاہے توان امور کا جو ثواب بیا...
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: درمیان تسمیہ پڑھنا سُنَّت نہیں (بلکہ مستحسن)ہے، خواہ وہ نماز سِری ہی کیوں نہ ہو۔(تنویر الابصار و درمختار مع ردالمحتار،جلد2،صفحہ 234،مطبوعہ کوئٹہ) ...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: درمیان ہیں‘‘ کی بناء پر ستر سال والے قول کو اختیار فرمایا اور فقہاء نےاسے لوگوں کے لیے ارفق(آسان) اور زمانے کے زیادہ موافق ہونے کی وجہ سے مفتی ٰبہ قر...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟