
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: استعمال ہونے والے آلات یا سامان تین طرح کا ہوتا ہے۔(1) جسےباقی رکھ کر نفع اٹھایا جاتا ہے۔ (2) جسے ہلاک کر کے نفع اٹھا یا جاتاہےاورکام میں اس کا عین یا...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
سوال: کیا ہم ایپیل سائڈر ونیگر(Apple Cider Vinegar) استعمال کر سکتے ہیں ؟
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہاں یورپ وغیرہ میں کافی عرصے سے نان الکوحلک بیئر (Non-alcoholic beer) عام ہے جسے عموماً الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر (0.0 Beer) بھی کہتے ہیں، اور چونکہ یہ نشہ آور نہیں ہوتی اس لیے مسلمان بھی اسے حلال سمجھ کر استعمال کرتے ہیں تو کیا اس کا پینا جائز ہے؟
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: استعمال ہوتا ہے، لہٰذا یہاں کوئی ایسا لفظ ہی نہیں بولا گیا ، جس سے یمین منعقد ہو اوریمین اپنے مخصوص الفاظ کے بغیر منعقد نہیں ہو سکتی ۔ چنانچہ العنایہ ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: استعمال کر لیا ، تو اب اسے پاک کر کے استعمال کریں، یا دوسرا پاک کپڑا استعمال کریں یا دوسرے وائپ سے صفائی کی جائے اور یہ بھی ضروری ہے کہ وائپ خشک نہ ہو...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: استعمال نہیں کرسکتے۔ ’’خالق ‘‘اللہ تبارک وتعالی کے اسمائے مبارکہ میں سے ہے، قرآن پاک میں ہے ﴿هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ ...
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: استعمال کی عادت رکھتے ہیں۔ لیکن اب دیکھنے میں آیا ہے (اوریہ مشاہدہ ہواہے) کہ بہت سے مسلمانوں میں بھی یہ سرخ بخار سرایت کر گیا ہے۔ لہذا اب نیچریت کا شع...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: استعمال نہیں کی جاتیں، تو یہ گناہ پر تعاون ہے اور گناہ پر تعاون بھی گناہ ہوتا ہے۔ ہربے فائدہ وفضول کھیل کی ممانعت کے بارے میں المعجم الاوسط میں ...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔