
جانور کا کان چِرا ہوا ہو، لیکن کان سے جدا نہ ہو، تو قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا جانور جس کا کان لمبائی میں چرا ہوا ہو، لیکن بدن سے اترا ہو ا نہ ہو، اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟
جواب: امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ اور صاحب بہار شریعت صدرالشریعہ علامہ مولانا امجد علی اعظمی رحمہ اللہ نے بھی متوسط کی قید کے بغیر ہی اس مس...
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
جواب: امام ابو احمد ابن عدی رحمۃ اللہ علیہ ( سالِ وفات 365 ھ ) حدیثِ پاک نقل کرتے ہیں : ’’ قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم أبو بكر وعمر خير الأولين وخير ال...
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: امام قسطلانی نےلکھا کہ ابواسحاق ابراہیم بن الحاج فرماتے ہیں کہ ان کے شیخ الشیخ ابوالقاسم بن محمد نے فرمایا:’’ومما جرب من برکتہ ان من امسکہ عندہ متبر...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: امام جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کررہا ہوتو اب مسبوق کیلئے حکم یہ ہے کہ امام کے ساتھ شامل ہونے کے بعد ثنا نہ پڑھے، پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد ...
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: امام اعظم اور صاحبین رحمہم اللہ کا اختلاف ہے ، امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک نماز فاسد نہیں ہوتی ،جبکہ صاحبین رحمھما اللہ کے نقطہ نظر سے نماز فاسد...
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟
جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم
جواب: امام اہل سنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:”اگر ختنہ کی طاقت رکھتا ہو تو ضرور کیا جائے،حدیث میں ہے کہ ایک صاحب خدمت اقدس حضورسیدعالم صلی...