سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 3313 results

251

محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ

جواب: امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے " الْبَیْتَ الْحَرَامَ "کاترجمہ:ادب والے گھر" کیاہے ۔ اور" الشَّهْرَ الْحَرَامَ "کاترجمہ:حرمت والے مہینے "کیاہے ۔جس سے واضح...

251
252

امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح نماز کا شرعاً کیا حکم ہے ؟

252
253

میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا

جواب: امام اہل سنت ا علی حضرت الشاہ احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا:میت کی طرف سے نمازوروزہ کافدیہ اس کے مستحق کون کون اشخاص ہیں ؟ سیّد کودے سکتے ہی...

253
254

اقامت کہنے والا کس جگہ کھڑا ہو؟

سوال: مسجدمیں امام صاحب کے پیچھے مقتدی نماز کے لیے اقامت پڑھتا ہو تو، اس کو کہاں کھڑا ہونا چاہیے دائیں جانب یا پھر درمیان میں؟

254
255

پان گٹکا کھانا کیسا ہے؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ایک اورمقام پہ ارشاد فرماتے ہیں: ’’ بوئے بد سے مسجد کو بچانا واجب ہے۔ ‘‘ (فتاویٰ رضویہ، جلد16، صفحہ288،رضا فاؤنڈیشن...

255
256

امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا

سوال: ہمارے یہاں مسجد میں اسٹیج لگا تھا۔ اُس پرامام صاحب نے جمعہ کی نمازپڑھائی ہے۔امام صاحب کے ساتھ اسٹیج پر دو صفیں بھی تھیں۔ اسٹیج عام صفوں سے 15 فٹ اونچا تھا۔اس نمازکے متعلق شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔

256
257

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

جواب: امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 483ھ / 1090ء) لکھتے ہیں: أن كل عمل هو مفيد للمصلي، فلا بأس أن يأتي به أصله ما روي عن النبي ص...

257
258

حجام کو دکان کرایہ پر دینا

جواب: امام ابو حنیفہ رحمۃ ﷲ علیہ کے نزدیک اس میں کرائے پر مکان دینے والے کے لئے کوئی حرج نہیں۔ (ھدایہ، جلد4، صفحہ 378، دار احیاء التراث، بیروت) فتاوی بزازی...

258
259

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )

259
260

فرض نمازتنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ

سوال: ہمارے یہاں چھوٹی مسجد ہے اور اس طرح کی صورت حال پیش آتی رہتی ہے کہ نمازی نہیں ہوتے اورامام صاحب تنہا نماز پڑھتے ہیں۔امام صاحب کے نماز شروع کرنے کے بعد اگر کوئی شخص آتا ہے ، تو وہ کس طرح امام صاحب کے ساتھ نماز میں شامل ہو اور اگر نمازی شامل ہو، تو پھر امام صاحب وہیں سے بقیہ قراءت اور باقی نماز کی تمام تکبیرات بلند آواز سے کہیں گے یا کیا صورت اختیار کریں گے؟

260