
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
جواب: داڑھی کو کنگھی نہیں کرسکتے ، نہ ہی اس کے ناخن اور بال کاٹ سکتے ہیں کیونکہ یہ کام زینت ہیں اور میت کو زینت کی حاجت نہیں ہوتی ۔ ظاہر یہی ہے کہ یہ عمل نا...
مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا
جواب: داڑھی کو حدِ شرع ،یعنی کم از کم چار انگل سے کم کرنایا بالکل ہی مونڈ دینایا ان کی داڑھی یا سر کے بالوں کو کالا کرنے کےلئے کالا کلر یا کالی مہندی لگانا...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: ا۔ احادیثِ طیبہ سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حال میں نماز ادا فرمائی کہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی گود مبارک میں آپ کی نواسی ...
چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟
جواب: ا۔ عورت کے سر سے لٹکنے والے بال بھی ستر میں شامل ہیں جیساکہ ہدایہ میں ہے: ’’(و الشعر و البطن و الفخذ كذلك)۔۔۔ و المراد به النازل من الرأس هو الصحي...
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
جواب: داڑھی کا ٹنا حرام ہے اور عورت کے گنہگار ہونے کی علت اور وجہ یہ ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ مشابہت پائی جاتی ہے۔(درمختار ، کتاب الحظروالاباحۃ، فصل ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: رکھنا، بلا شبہ کارِ ثواب اور کثیر دنیوی و اخروی فضائل و برکات کا ذریعہ ہے، البتہ فرائض و واجبات کی ادائیگی کے بعد جب تک شرعی رکاوٹ نہ ہو،عورت کے لیے ...
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
جواب: ا۔ ان کے چھ سو (600) پر تھے۔ ان میں سے ہر پر نے افق کو بھر دیا تھا۔ (مسند احمد، جلد 6، صفحہ 294، حدیث: 3748، مؤسسة الرسالة) حضرت جبرائیل علیہ السلام ...
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: ا۔‘‘ (پارہ2،سورۃ البقرۃ ، آیت185) ایک اور جگہ فرمایا: ﴿لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’ اللہ کسی جان پر اس کی...
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید کے پاس کچھ رقم موجود ہے، جو اس نے گھر کی تعمیرات میں استعمال کرنے کےلیے رکھی ہوئی ہے، لیکن فی الحال تعمیرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تقریباً ایک سال کے بعد تعمیرات شروع کرے گا۔ وہ چاہتا ہے کہ سیمنٹ بیچنے والےشخص سےبیسٹ وےکمپنی کے بلیک سیمنٹ کی موجودہ ریٹ475روپے کے حساب سے پچاس کلووالی130بوریاں 61750روپے کے بدلے خریدلے، لیکن سیمنٹ کی وصولی بیچنے والے کی دکان سے ایک سال بعدچنددنوں کے وقفے سے تھوڑی تھوڑی کرکے اٹھائے، سوال یہ ہے کہ شرعی اعتبارسے یہ سودا کس طرح درست ہوگا؟