
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بارکہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے اجماع سے ثابت ہے ، اگرچہ عقل اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ایسے شخص کو نماز ہی دوبارہ پڑھنی چاہئے لیکن چونک...
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری (کوٹلی، آزاد کشمیر)
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: باہر اپنے ملک میں ادا کی ،تو بھی جائز ہے،مگر بلاضرورت ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ نوٹ:طواف مکمل کرنے کے بعددو رکعت نمازِطواف ادا کرنے میں اس بات کا ل...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: بات یادرہے کہ تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ...
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بار نہیں ہوتا، اس صورت میں بھی مسافر پر دو فرض ہی لازم رہیں گے۔ جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق نمازی پر سجدہ سہو واجب ہو اور وہ نماز ختم کرنے...
اذان مغرب کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی اذان کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کرنی چاہیے؟ سائل:عبد اللہ(چھاچھی محلہ، واہ کینٹ، راولپنڈی)
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)
صاحب ترتیب پہلے قضانمازپڑھے یاجماعت میں شامل ہو
سوال: صاحب ترتیب کی ایک نماز فوت ہو گئی اور اگلی نماز کی جماعت کھڑی ہو گئی تو اب وہ پچھلی نماز پڑھے گا یا اگلی نماز کی جماعت میں شامل ہو جائے گا؟