سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 4664 results

251

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: دنوں میں نماز کے لئے وضو یا فرض غسل کرنا شرط ہے،یونہی سردی کے موسم میں بھی شرط ہے،وضو و غسل پر قدرت ہونے کے باوجود ،بلا اجازتِ شرعی تیمم کر کے نماز پڑ...

251
253

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: جمعہ کی چار رکعت والی سنتوں میں ہر رکعت میں سورت ملائی جائے گی۔“ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَا...

253
255

رشتہ کرنے کا معیار

جواب: دناءة، و من تزوج امرأة لم يتزوجها إلا ليغض بصره أو ليحصن فرجه، أو يصل رحمه بارك الله له فيها، و بارك لها فيه“ ترجمہ: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی...

255
256

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: دنی یعنی کم سے کم درجہ یہ ہے کہ وہ اتنا جھکے کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں کو پہنچ جائیں، اور کامل درجہ ہے کہ پیٹھ سیدھی ہوجائے، اور یہ بھی مرد کیلئے ہے، و...

256
257

غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم

جواب: دن کھولنا جائز نہیں ۔“(تفسیر خزائن العرفان،صفحہ656، مکتبۃ المدینہ) بہار شریعت میں ہے:”عورت صالحہ کو یہ چاہیے کہ اپنے کو بدکار عورت کے دیکھنے سے بچ...

257
258

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

جواب: جمعہ کی نماز سے پہلے اگر جنازہ پڑھا جاسکتا ہو تو جمعہ کی نماز کے بعدتک صرف اس لیے تاخیر کرنا کہ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شامل ہو جائیں گے ...

258
259

امام نے خلاف ترتیب قراءت شروع کر دی تو لقمہ دے سکتے ہیں ؟

جواب: دنا حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایسا شخص خوف نہیں کرتا کہ اﷲ عزوجل اس کا دل اُلٹ دے۔۔۔امام نے سورتیں بے ترتیبی سے سہواً پڑھیں،...

259
260

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

جواب: دنا بعد طلوع الفجر قبل طلوع الشمس، ولا بعد العصر قبل غروب الشمس.وقد روی أن عمر رضی اللہ عنه طاف قبل طلوع الشمس ثم خرج من مكة حتى إذا كان بذی طوى، وار...

260