سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 2086 results

252

کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم

سوال: کوّے نے دودھ میں چونچ ڈال دی تو دودھ کا کیا حکم ہے؟

252
253

مریض کو گدھی کا دودھ پلانا

سوال: کمزوری دور کرنے کیلئے مریض بچے کو گدھی کا دودھ پلانا کیسا؟

253
254

حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ

جواب: والی عورتوں میں سے کوئی عو رت زمین کی طرف جھانکے، تو ان دونوں کے درمیان والے حصےکو چمکادے اور ان کے درمیانی حصےکو خوشبو سے بھردے اور اس کے سر کادوپٹہ...

254
255

قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟

255
256

غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

256
257

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

جواب: والی نمازیعنی فجر یا مغرب میں پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا تو سجدوں کے بعد ایک سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور اقتداء کرےاور اگر چار رکعتوں والی نماز میں پہل...

257
258

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا ایک ہال ہے، ایک چھوٹا سا صحن ہے اور اس کی چاردیواری بھی چھوٹی سی ہے، اس صحن کے اوپر ہم نے شیڈ لگایا ہوا ہے جو مسجد کی چاردیواری سے باہر بھی سایہ دیتا ہے، جمعہ والے دن چونکہ نمازی زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے ہم مسجد کی اس چاردیواری کے باہر بھی چاردیواری سے متصل صفیں بچھا دیتے ہیں جن میں کچھ صفیں تو شیڈ کے سایہ کے نیچے آتی ہیں مگر کچھ صفیں شیڈ سے باہر دھوپ میں بچھائی جاتی ہیں، جو نمازی آخر میں آتے ہیں جنہیں ہال، صحن اورمسجد کے باہر شیڈ کے سائے کے نیچے جگہ نہیں ملتی تو وہ دھوپ والی صفیں اٹھا کر تقریبا پانچ صفوں کے فاصلے کے بعدپیچھے موجود درختوں کے سایہ میں بچھا لیتے ہیں اور وہیں سے امام کی اقتدا کرتے ہیں جبکہ بیچ میں تقریبا پانچ صفوں کی جگہ دھوپ کی وجہ سے خالی رہتی ہے، انتظامیہ سے بات کی گئی ہے کہ جمعہ والے دن اس خالی رہنے والی جگہ پر بھی ترپال، ٹینٹ وغیرہ سے سایہ کا انتظام کردیا جائے تو مسجد سے باہر بھی صفیں متصل رہیں گی، مگر انتظامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی، اب سوال یہ ہے کہ جو نمازی پانچ صفوں کا فاصلہ چھوڑ کردرختوں کےنیچے نماز پڑھتے ہیں، کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟

258
260

جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم

جواب: والی اشیاء کی مالک ہے تو وہ صاحب نصاب ہے اور اس پر قربانی واجب ہے۔ نوٹ: عورتوں پربھی شرائط پائی جانے کی صورت میں قربانی واجب ہوتی ہے، جس طرح مر...

260